مکرم محمد امتیاز احمد صاحب شہید
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل جلسہ سالانہ نمبر 21 تا 26؍جولائی 2025ء) روزنامہ الفضل ربوہ 16؍جولائی2014ء میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق نوابشاہ سندھ میں مکرم محمد امتیاز احمد صاحب ابن مشتاق احمد صاحب طاہر کو 14؍جولائی 2014ء کو شہید کردیا گیا۔ ان کی عمر تقریباً 39؍سال تھی۔ شام ساڑھے چار بجے دو…