حضرت قاضی سیّد غلام شاہ صاحبؓ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اپریل 2025ء) حضرت قاضی سیّد غلام شاہ صاحبؓ آف بھیرہ کا مختصر ذکرخیر مکرم ڈاکٹر ر۔ب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 15؍جنوری2014ء میں شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیّدغلام شاہ صاحبؓ گھوڑوں کے تاجر تھے اور کھڑے ہوئے گھوڑے کو دیکھ کر اُس کی ذات اور صفات کے بارے میں…

محترم صوبیدار محمد خان ملک صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اپریل 2025ء) بابا دوالمی اپنے دو بھائیوں کے ہمراہ سلطان محمدغوری کے زمانہ میں دوالمیال آئے تھے اور اُن کی آل کی نسبت سے یہ علاقہ دوالمیال کہلایا۔ دو قریبی گاؤں تترال اور وعولہ اُن کے دو بھائیوں نے آباد کیے تھے۔ بابا دوالمی کا شجرۂ نسب حضرت علیؓ…

محترمہ امۃالرشید شوکت صاحبہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اپریل 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍فروری 2014ء میں مکرمہ الف ریحان صاحبہ نے اپنی ساس محترمہ امۃالرشید شوکت صاحبہ کا مختصر ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ مَیں اپنی شادی کے بعد چار سال ان کے ساتھ رہی لیکن محبت بھری یادیں بہت گہری اور خوبصورت…

کرکٹ کے چند عظیم آل راؤنڈرز

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اپریل اور 19 مئی 2025ء) دنیائے کرکٹ کے چند عظیم آل راؤنڈرز کا تذکرہ مکرم عبدالحلیم سحر صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍مارچ2014ء میں شامل اشاعت ہے۔ ٭…ویسٹ انڈیز کے سر گیری سوبرز کو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا عظیم ترین کھلاڑی تسلیم کیا جاتا ہے۔ آپ…

ماہرِ علمِ طبابت ڈاکٹر مہدی علی … نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اپریل 2025ء) مکرم ڈاکٹر مہدی علی قمر شہید کی یاد میں روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جون 2014ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ماہرِ علمِ طبابت ڈاکٹر مہدی علی پی گیا جامِ شہادت ڈاکٹر مہدی علی خدمتِ انسانیت تھا جس…

حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 7؍اپریل 2025ء) مکرم مولانا عطاءالمجیب راشد صاحب کا ایک مضمون مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جولائی و اگست 2014ء میں شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے والد محترم، خالد احمدیت حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری کے حوالے سے اپنی چند یادیں قلمبند کی ہیں۔ حضرت مولوی صاحبؒ…

پاکستان کی تخلیق کا ایک اہم مرحلہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 24؍مارچ، یوم پاکستان 2025ء) پاکستان کی تخلیق کے حوالے سے حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کی ایک گرانقدر خدمت کا تذکرہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جنوری2014ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کے ایک مضمون میں کیا گیا ہے۔ یہ مضمون دراصل ڈاکٹر اشتیاق احمد صاحب کے ایک مضمون…

چودھری ظفراللہ خانؓ اور قرارداد پاکستان

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 24؍مارچ، یوم پاکستان 2025ء) اخبار ’’فرائیڈے ٹائمز‘‘ 20؍ستمبر تا 8؍نومبر میں جناب اشتیاق احمد کے شائع شدہ مضمون کی قسط پنجم میں حضرت چودھری سرمحمد ظفراللہ خان صاحبؓ کے تاریخی اہمیت کے حامل نوٹ کے بارے میں بعض تحفّظات کا اظہار کیا گیا ہے جن کا جواب مکرم مرزا خلیل احمد…

اے وطن جب بھی تجھے میری ضرورت ہوگی … نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 24؍مارچ، یوم پاکستان 2025ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 13؍اگست 2014ء کی زینت محترم ثاقب زیروی صاحب کی اپنے پاک وطن کے حوالے سے کہی جانے والی ایک نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اے وطن جب بھی تجھے میری ضرورت ہوگی میری ہر سانس تحفّظ کی ضمانت ہوگی مَیں کہ اِک راندۂ درگاہ ترا…

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کا انداز فکر

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 22؍مارچ 2025ء مسیح موعود نمبر2025ء) حضرت اقدس مسیح موعودؑ کے اندازِ فکر کے حوالے سے چند پُرحکمت اور پاکیزہ نصائح پر مبنی مکرم پروفیسر محمداسلم سجاد صاحب کا مرتّب کردہ ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍نومبر2014ء میں شاملِ اشاعت ہے۔ ٭…حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے عہد میں…

اے مقدّس سرزمیں اے قادیاں — نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 22؍مارچ 2025ء مسیح موعود نمبر2025ء) روزنامہ ‘‘الفضل’’ ربوہ 21؍مارچ2014ء میں شائع ہونے والی محترم ظفرمحمد ظفر صاحب کی ایک خوبصورت طویل نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے مقدّس سرزمیں اے قادیاں اے زمینِ محترم دارالاماں اے پیارے ہم غریبوں کے وطن اے ہماری جان کی روحِ رواں اے…

حضرت حکیم خواجہ کرم داد صاحبؓ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 17؍مارچ 2025ء) حضرت صاحبزادہ حکیم خواجہ کرم داد خان صاحبؓ آف چنگابنگیال ضلع راولپنڈی ایک راجپوت خاندان میں قریباً 1835ء میں پیدا ہوئے۔ آپؓ بڑی قدآور شخصیت کے مالک تھے۔حکمت میں آپؓ کو حضرت مولانا حکیم نورالدین صاحبؓ (خلیفۃالمسیح الاول) کا شاگرد ہونے کا اعزاز حاصل تھا اور کافی عرصہ…

محترم چودھری عتیق احمد صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 10؍مارچ 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 2014ء میں مکرم نصیر احمد کھرل صاحب کے قلم سے مکرم چودھری عتیق احمد صاحب (قائد مجلس خدام الاحمدیہ ضلع بدین)کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جو 17 دسمبر 2013ء کو صرف 38 سال کی عمر میں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال…

محترمہ صاحبزادی امۃالباسط صاحبہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 10؍مارچ 2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ نصیرہ خانم صاحبہ نے ایک مضمون میں اپنے مشاہدات کے حوالے سے محترمہ صاحبزادی امۃالباسط صاحبہ کی سیرت اختصار سے رقم کی ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ بچپن میں امی کے ساتھ آپ کے گھر ملنے…

دکھ درد کے ماروں کا مسیحا بن کر— نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 10؍مارچ 2025ء) مکرم ڈاکٹر مہدی علی صاحب شہید کی یاد میں روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جون 2014ء میں مکرم حافظ فضل الرحمٰن بشیر صاحب کی ایک طویل نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دکھ درد کے ماروں کا مسیحا بن کر تُو شہر میں اُترا…

چند اَن مٹ یادیں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 10؍مارچ 2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ منصورہ ندیم صاحبہ اپنے ایک مختصر مضمون میں چند خواتین مبارکہ کے حوالے سے ذاتی یادیں بیان کرتی ہیں۔ آپ رقمطراز ہیں کہ ایک دن مَیں حضرت سیّدہ امۃالحفیظ بیگم صاحبہؓ کے گھر گئی تو آپؓ ناسازیٔ طبع…

حضرت مسیح موعودؑ کے منظوم کلام کی برکات

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے مارچ و اپریل 2025ء) اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہم سلطان القلم کی جماعت ہیں۔ اسلام کے فتح نصیب جرنیل حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی مسعود علیہ السلام کی تصانیف اپنے اندر لازوال ابدی سچائی کی برکتیں سموئے ہوئے آفتاب کی مانند چمک رہی ہیں،…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی چھڑی

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے مارچ اپریل 2025ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی چھڑی (واکنگ سٹک) (جو بھیرہ کے ایک صحابی کو بطور تحفہ عطا ہوئی) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے صحابی  حضرت قریشی غلام حسین صاحبؓ (ولادت 1860ء بیعت 1896ء وفات 1927ء) ایک خدا رسیدہ صوفی بزرگ تھے  اور حضرت اقدس مسیح…

امام مہدیؑ کی صحبت سے تراشے ہوئے چند ہیرے

(ڈاکٹر مبارز احمد ربانی) حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے صحابہؓ حضرت مسیح موعودؑ کے حالات زندگی کو قلمبند کرنے کی طرف توجہ دلاتے ہوئے ایک موقع پر احبابِ جماعت سے فرمایا : جس جس کو کوئی روایت پتہ لگے اس کو چاہیے کہ لکھ کر اخباروں میں چھپوائے، کتابوں میں چھپوائے۔…

اداریہ: اعجازِ مسیحائی

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے مارچ اپریل 2025ء) ہر سال ’’یوم مسیح موعود‘‘ کی آمد کے ساتھ ہم احمدیوں کے اس ایمان و یقین کو تقویت حاصل ہونے لگتی ہے کہ تمام انبیائے کرام کی طرح سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بعثت کا اوّلین مقصد بنی نوع انسان کو اُس کے خالق…

رفیق کوئی نہیں ہے کتاب سے بہتر … نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 3؍مارچ 2025ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 16؍جولائی2014ء میں مکرم عطاءالمجیب راشد صاحب کی نظم بعنوان ’’قرآن کریم‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رفیق کوئی نہیں ہے کتاب سے بہتر کوئی کتاب نہیں الکتاب سے بہتر سدا بہار ہے اس گلستاں کا ہر غنچہ ہر ایک لفظ ہے…

ایک مردم خیز خطۂ زمین ’’سرگودھا‘‘

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 24؍فروری 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 2014ء میں استاذی المکرم احمد علی صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں سرگودھا کے علاقے سے تعلق رکھنے والے چند نامور خدام دین کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ ٭…حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے امام مہدی اور…

’’لوٹے والا واقعہ‘‘ ۔ ضروری تصحیح

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 24؍فروری 2025ء) حضرت سیّدہ مہر آپا صاحبہ کے بارے میں ایک مضمون (مطبوعہ رسالہ ’’خدیجہ‘‘ 2013ء) کا خلاصہ اخبار ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 16؍دسمبر2024ء کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں شائع ہوا تھا جس میں حضرت سیّدہ مہر آپا صاحبہ کے حوالے سے بیان کیا گیا تھا کہ اُن کے دادا بزرگوار حضرت ڈاکٹر…

اے فضل عمر تیرے اوصاف کریمانہ — منظوم کلام

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، مصلح موعود نمبر 20؍فروری 2025ء) سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں روزنامہ ‘‘الفضل’’ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں چند شعراء کے خوبصورت کلام سے ایک انتخاب شامل ہے۔ اس گلدستے میں سے چند منتخب نمونے ذیل میں ہدیۂ قارئین ہیں۔ ٭…حضرت مولانا غلام رسول صاحب راجیکیؓ کے کلام میں سے…

محترمہ صاحبزادی امۃالباسط بیگم صاحبہ اہلیہ محترم میر داؤد احمد صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17؍فروری2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے 2013ء نمبر1 میں محترمہ امۃالودود ندرت صاحبہ نے اپنی والدہ محترمہ صاحبزادی امۃالباسط بیگم صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ صاحبزادی امۃالقیوم بیگم صاحبہ نے حضرت اماں جانؓ کی سیرت کے حوالے سے لکھے ہوئے اپنے ایک مضمون میں دہلی کے سفر…

محترم ڈاکٹر صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10؍فروری2025ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 14؍فروری 2014ء میں مکرم ڈاکٹر لطیف احمد قریشی صاحب کے قلم سے محترم ڈاکٹر صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب کی فضل عمر ہسپتال ربوہ کے لیے چند خدمات کا تذکرہ شامل اشاعت ہے۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے ایک فارسی شعر میں بیان فرمایا ہے کہ…