اداریہ: جماعت احمدیہ میں ذیلی تنظیموں اور ذیلی نظاموں کا اولین فرض

(مطبوعہ سہ ماہی اسماعیل اکتوبر تا دسمبر 2012ء) اداریہ: جماعت احمدیہ میں ذیلی تنظیموں اور ذیلی نظاموں کا اولین فرض پیارے بھائیو! جماعت احمدیہ میں ذیلی تنظیمیں اور دیگر تمام ذیلی نظام اس لئے قائم کئے گئے ہیں تاکہ وہ خلیفۂ وقت کی بے مثال اطاعت کرنے والے مخلص و وفادار خدام اور نظام خلافت…

ابتدائی واقف زندگی اور امریکہ کے پہلے مبلغ – حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ

(مطبوعہ سہ ماہی اسماعیل جولائی تا ستمبر 2012ء) ذرا اوپر والی تصویر کو ملاحظہ فرمائیں جس میں سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اپنی چھڑی کا اوپر والا حصہ پکڑے ہوئے کرسی پر تشریف فرما ہیں جبکہ چھڑی کا نچلا حصہ قدموں میں بیٹھے ہوئے حضرت مفتی صاحبؓ نے بڑی محبت و عقیدت سے…

اداریہ: یہ موسم ہے دعاؤں کا

(مطبوعہ سہ ماہی اسماعیل جولائی تا ستمبر 2012ء) اداریہ  یہ موسم ہے دعاؤں کا پیارے بھائیو! اس وقت دنیا کے بہت سے ممالک میں اور خصوصاً پاکستان میں ہمارے بھائی انتہائی مظالم کا نشانہ بنائے جارہے ہیں۔ ہمارے پیارے امام، امیرالمومنین ، خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے اس حوالہ سے کئی بار اپنے خطبات…

یورپ میں احمدیہ مسلم مشن کا آغاز اور مسجد فضل لندن کی تعمیر

(مطبوعہ سہ ماہی اسماعیل اپریل تا جون 2012ء) (فرخ سلطان محمود) تاریخ احمدیت کا ایک زرّیں باب یورپ میں احمدیہ مسلم مشن کا آغاز اور مسجد فضل لندن کی تعمیر یورپ میں ابتدائی مبلغین احمدیت حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل رضی اللہ عنہ نے جب انگلستان میں اسلام اوراحمدیت کی تبلیغ کے فریضہ کی ادائیگی کے…

ابتدائی واقف زندگی اور یورپ میں پہلے مبلغ – حضرت چودھری فتح محمد سیال صاحبؓ

(مطبوعہ سہ ماہی اسماعیل اپریل تا جون 2012ء) (محمود احمد ملک) سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مخلص صحابی اور یورپ کے پہلے مبلغ احمدیت حضرت چودھری فتح محمد سیال صاحبؓ 1887ء میں جوڑا کلاں ضلع قصور کے ایک بڑے زمیندار حضرت چودھری نظام الدین صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ دونوں کو 1899ء میں…

جماعت احمدیہ برطانیہ کے زیراہتمام واقفین نَو کا سالانہ اجتماع 2012ء

(مطبوعہ سہ ماہی اسماعیل اپریل تا جون 2012ء) (رپورٹ: ناصر محمود پاشا) جماعت احمدیہ برطانیہ کے زیراہتمام برطانیہ کے واقفین نَو کا سالانہ اجتماع 6مئی 2012ء کو طاہر ہال بیت الفتوح لندن میں منعقد ہوا۔ اختتامی اجلاس میں حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے بھی ازراہ شفقت شرکت فرمائی اور اپنے مختصر خطاب میں…

قناعت اور واقف زندگی

قناعت اور واقف زندگی سہ ماہی رسالہ اسماعیل کے پہلے شمارہ (اپریل 2012 ء) میں مکرم مشرف احمد متعلم جامعہ احمدیہ یوکے کا مضمون بعنوان قناعت اور واقف زندگی شائع ہوا ہے- اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اور جو اللہ سے ڈرے اُس کے لیے وہ نجات کی کوئی راہ بنا دیتا ہے۔ اور وہ اسے…

وقارعمل

واقفین نَو کے مرکزی رسالہ ’’اسماعیل‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ’وقارعمل‘ کے حوالہ سے مکرم ڈاکٹر سرافتخار احمد ایاز صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ نے جماعت احمدیہ کی خصوصی طور پر اور انسانیت کی عمومی طور پر دینی اور دنیوی فلاح و بہبود اور ترقی کے لئے…

تعارف: سہ ماہی ’’اسماعیل‘‘ لندن

  سہ ماہی ’’اسماعیل‘‘ لندن (مطبوعہ انصارالدین جولائی تا اگست 2012ء) (مطبوعہ اخبار ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 31 اگست 2012ء) (مطبوعہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 اکتوبر 2012ء) سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی وقف نَو کی مبارک تحریک میں شامل بچوں اور بچیوں کی تعلیم و تربیت کی طرف خصوصی توجہ ہے۔ آپ…