نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے (نمبر22)
نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے (نمبر22) (کاوش: فرخ سلطان محمود) سیدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے واقفین نو بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے مختلف پہلوؤں سے اُن کی راہنمائی کا سلسلہ جاری فرمایا ہوا ہے۔ اس میں اجتماعات اور اجلاسات سے خطابات، پیغامات کے ذریعہ ہدایات، رسائل کا اجراء…