ہم عصر صوفیائے کرام کی طرف سے حضرت امام آخرالزماںؑ کی تصدیق
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ …؍مارچ 2026ء) حضرت مسیح موعودؑ کے بعض ہم عصر علمائے کرام کی طرف سے آپؑ کے دعاوی کی تصدیق کے حوالے سے چند بیانات (مرسلہ مکرم نذیر احمد سانول صاحب) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جون2014ء میں شامل اشاعت ہیں۔ ٭…حضرت خواجہ غلام فرید صاحبؒ آف چاچڑاں شریف 1842ء میں پیدا…
