(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم ستمبر2025ء) 1928ء میں حضرت مصلح موعودؓ نے سیرۃ النبیﷺ کے جلسوں کی بنیاد رکھی اور پھر الفضل اخبار نے ’’خاتم النبیّینؐ‘‘ نمبر شائع کرنا شروع کیا۔ اس حوالے سے بعض تبصرے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں ’’اخبار الفضل کی خدمات۔ معاصرین کی نگاہ میں‘‘ کے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 25؍اگست2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم مارچ2014ء میں مکرم خالد اقبال صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم چودھری عبدالحمید صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ ابی جان 19؍ستمبر1939ء کو محترم چودھری محمد حسین صاحب کے ہاں جھنگ میں پیدا ہوئے۔ آپ دو بہنیں اور سات بھائی تھے۔ آپ کے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 25؍اگست2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مارچ2014ء میں محترم ارشاد علی خان صاحب کا ذکرخیر اُن کے نواسے مکرم علی احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ارشاد علی خان صاحب 1938ء میں ضلع روہتک (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان پر آپ ضلع منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں رکھ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 25؍اگست2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍ستمبر2014ء میں ربوہ کے حوالے سے کہی گئی مکرم بشارت محمود طاہر صاحب کی نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یہ شہر پُرنشان کہ ربوہ ہے جس کا نام غم میں ہے سائبان کہ ربوہ ہے جس کا نام بستے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 25؍اگست2025ء) 1905ء میں ناروے کا دارالحکومت بننے والے اور ساڑھے چارسو مربع کلومیٹر پر پھیلے ہوئے ملک کے سب سے بڑے شہر اوسلو کا پرانا نام کرسٹیانا تھا۔ خیال ہے کہ اس کی بنیاد 1028ء میں شاہ ہیرلڈ ہارڈریڈ نے رکھی تھی۔ تب یہ لکڑی کا بنا ہوا قصبہ تھا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 18؍اگست 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا 13؍اگست 2013ء کا شمارہ ’’پاکستان نمبر‘‘ کے طور پر شائع ہوا ہے۔اس خصوصی اشاعت میں شامل محترم پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کے مضمون میں اس تاریخی حقیقت کو بیان کیا گیا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ اگرچہ بھارت ہی سلامتی کونسل میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 18؍اگست 2025ء) بائبل اور قرآن کریم میں بیان فرمودہ بعض دلچسپ حقائق کو جدید تحقیق کی روشنی میں روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍فروری 2014ء میں شامل اشاعت کیا گیا ہے جو ماہنامہ ’’سیارہ ڈائجسٹ‘‘ اگست 2007ء سے منقول ہیں۔ ٭… امریکہ کے رسالہ لائف (Life) نے اپریل 1965ء میں بائبل […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 11؍اگست 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2014ء کی خصوصی اشاعت (پاکستان نمبر میں) محترم ماسٹر برکت علی صاحب کے اُس خون آشام سفر کی روداد شامل ہے جو قیام پاکستان کے بعد ہوشیارپور سے واہگہ بارڈر تک کیا گیا۔ محترم ماسٹر صاحب بیان کرتے ہیں کہ میری پیدائش ضلع […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 11؍اگست 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2014ء کی خصوصی اشاعت (پاکستان نمبر) میں مکرم بشارت طاہر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: مرا وطن یہ مری جان سے بھی پیارا وطن دکھوں کی زرد سیاہی میں کھو گیا ہے کہیں غموں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 11؍اگست 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2014ء کی خصوصی اشاعت ’’پاکستان نمبر‘‘ کے حوالے سے شائع ہوئی ہے۔ اس میں قیام پاکستان کے بعد کے چند تاریخی واقعات جناب زاہد حسین انجم صاحب کی کتاب ’’معلوماتِ پاکستان‘‘ سے پیش کیے گئے ہیں۔ (مرسلہ: دانش احمد شہزاد صاحب) = پاکستان […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 4؍اگست 2025ء) 1982ء سے اب تک ڈاکٹر سلام کی عالیشان زندگی پر چار قابل ذکر سوانح عمریاں شائع ہوچکی ہیں یعنی ڈاکٹر عبدالغنی، جگجیت سنگھ، گورڈن فریزر اور مجاہد کامران۔ یہ سب انگریزی میں ہیں۔ ڈاکٹر مجاہد کامران قبل ازیں ڈاکٹر سلام کی زندگی پر متعدد مبسوط و محققانہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 4؍اگست 2025ء) جناب ڈاکٹر عادل انجم صاحب نے بوسٹن یونیورسٹی اور فلیچر کالج آف لاء اینڈ ڈپلومیسی سے انٹرنیشنل ریلیشنز اور پبلک پالیسی میں تعلیم حاصل کی۔ آپ معروف یونیورسٹی LUMS کے وائس چانسلر بھی رہ چکے ہیں۔ محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی یاد میں تحریر کیے گئے آپ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 4؍اگست 2025ء) پاکستان کے قومی سپیس پروگرام ’’سپارکو‘‘ کی بنیاد ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی سفارش پر 1961ء میں رکھی گئی جو صدر پاکستان کے سائنسی مشیر تھے۔ وہ اس کمیشن کے چیئرمین اور بانی ممبر بھی تھے۔ رہبر اوّل کی لانچ کے بعد ایشیا میں پاکستان تیسرا اور دنیا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل جلسہ سالانہ نمبر 21 تا 26؍جولائی 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍مارچ 2015ء میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق مکرم نعمان احمد نجم صاحب ابن مکرم چودھری مقصود احمد صاحب آف ملیر رفاہِ عام سوسائٹی کراچی پر دو دہشتگردوں نے 21؍مارچ 2015ء کی شام قریباً آٹھ بجے ان کی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل جلسہ سالانہ نمبر 21 تا 26؍جولائی 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اکتوبر2014ء میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق مکرم لطیف عالم بٹ صاحب ابن مکرم خورشید عالم بٹ صاحب آف کامرہ ضلع اٹک کو 15؍اکتوبر کی رات کو قریباً سات بجے ان کے گھر کے قریب دو نامعلوم موٹرسائیکل […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل جلسہ سالانہ نمبر 21 تا 26؍جولائی 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍ستمبر2014ء میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق مکرم مبشر احمد صاحب کھوسہ ابن مکرم محمد جلال صاحب آف سیٹلائٹ ٹاؤن میرپورخاص کو 22؍ستمبر کو شام ساڑھے سات بجے اُن کے کلینک میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے شہید کردیا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل جلسہ سالانہ نمبر 21 تا 26؍جولائی 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍نومبر 2014ء میں صاحبِ عرفان شاعر مکرم چودھری محمد علی صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: جاں بکف اشک بجام آئے گی نالہ کرتی ہوئی شام آئے گی در بدر روتی پھرے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل جلسہ سالانہ نمبر 21 تا 26؍جولائی 2025ء) روزنامہ الفضل ربوہ 16؍جولائی2014ء میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق نوابشاہ سندھ میں مکرم محمد امتیاز احمد صاحب ابن مشتاق احمد صاحب طاہر کو 14؍جولائی 2014ء کو شہید کردیا گیا۔ ان کی عمر تقریباً 39؍سال تھی۔ شام ساڑھے چار بجے دو […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل جلسہ سالانہ نمبر 21 تا 26؍جولائی 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اکتوبر 2014ء میں مکرم ڈاکٹر حافظ فضل الرحمٰن بشیر صاحب کی طویل بحر میں ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: رشتۂ جسم و جاں میں بھٹکتے ہوئے قافلے دل پہ آکے ٹھہر جائیں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل جلسہ سالانہ نمبر 21 تا 26؍جولائی 2025ء) مکرم خالد احمد البراقی صاحب کا تعلق شام (سیریا) سے تھا اور آپ ایک انجینئر تھے۔ 5؍جنوری 1977ء کو پیدا ہوئے اور 37؍سال کی عمر میں شہادت کا مقام پایا۔ ان کے والدین کو 1986ء میں دمشق کے نواحی علاقے کی ایک […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل جلسہ سالانہ نمبر 21 تا 26؍جولائی 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍اکتوبر2014ء میں شہدائے احمدیت کے حوالے سے مکرم ابن کریم صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: یہ جذبۂ دل اور یہ جاں سپاری ہزاروں مثالوں پہ ہے آج بھاری سنو اپنے معصوم […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل جلسہ سالانہ نمبر 21 تا 26؍جولائی 2025ء) (مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین’’ یوکے ………2018ء) جان دی ، دی ہوئی اُسی کی تھی حق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا عظیم شاعر اسداللہ خان غالب نے تو نہ جانے کن خیالات کے مدِّنظر یہ خوبصورت شعر کہا ہوگا لیکن راہ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 14؍جولائی 2025ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ یکم مارچ2014ء میں مکرم راشد محمود منہاس صاحب کے قلم سے اسلام کے پانچ تاریخی مقامات کا تعارف شامل اشاعت ہے۔ مسجد قُبا آنحضرتﷺ جب ہجرت کرکے مدینہ تشریف لائے تو ابتدائی ایام میں قبا میں بنوعمروبن عوف قبیلے کے سردار حضرت کلثوم بن ہدمؓ کے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 14؍جولائی 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جولائی2014ء میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے پوتے اور حضرت مصلح موعودؓ اور حضرت اُمّ ناصرؓ کے بیٹے محترم صاحبزادہ مرزا انور احمد صاحب 14؍جولائی2014ء کو بعمر 87؍سال وفات پاگئے۔ آپ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 14؍جولائی 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍نومبر2014ء میں مکرم ابن کریم صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وصلِ حبیبِ جاں کو کئی سال ہو گئے ہم یورشِ فراق سے بےحال ہو گئے عشقِ محمدیؐ میں جو ڈوبے ہیں سر تا پا […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 14؍جولائی 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جنوری2014ء میں مکرم فہیم احمد راشد صاحب نے اپنی والدہ محترمہ نصیرہ بیگم صاحبہ اہلیہ مکرم ٹھیکیدار نواب دین صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرمہ نصیرہ بیگم صاحبہ 1933ء میں قادیان میں محترم سبحان علی صاحب (کاتب روزنامہ الفضل۔ وفات 1952ء) کے ہاں پیدا […]