الفضل کی یادیں
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5؍اگسست 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم محمد یوسف بقاپوری صاحب تحریر کرتے ہیں کہ مَیں ۱۹۴۳ء میں پیدا ہوا اور ہوش سنبھالتے ہی الفضل کو گھر میں موجود پایا۔ والدہ مجھ سے روزانہ ایک صفحہ پڑھواتیں۔ سات آٹھ سال کی عمر میں اپنے محلّہ کے…