زندگی بخش ہے فضل کی نہر ہے — نظم
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ جولائی 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں شامل اشاعت مکرم مقصود احمد منیب صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: زندگی بخش ہے فضل کی نہر ہے نُور کی لہر ہے علم کا شہر ہے ہے یہ جُوئے سعادت رواں دیکھیے دَجل…
