آ رہی ہے یاد سرور شاہ کی – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 6؍جنوری2025ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 21؍نومبر2014ء میں محترم ظفرمحمد ظفر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو اپنے استاد حضرت مولوی سیّد محمد سرور شاہ صاحب کی یاد میں کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آ رہی ہے یاد سرور شاہ کی حضرتِ استاذ عالی جاہ کی…

محترم فضل الرحمٰن خان صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 30؍دسمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍جنوری 2014ء میں محترم فضل الرحمٰن خان صاحب سابق امیر ضلع راولپنڈی کا تفصیلی ذکرخیر اُن کی اہلیہ مکرمہ گوہر سلطانہ صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم فضل الرحمٰن خان صاحب ایک فرمانبردار بیٹے، شفیق باپ، محبت کرنے والے شوہر، بہن بھائیوں کا خیال…

سمٹتی جائے گی ہر رہگزر آہستہ آہستہ … غزل

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 30؍دسمبر2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍نومبر2016ء میں محترمہ امۃالقدوس صاحبہ کی ایک غزل شامل اشاعت ہے جو مصطفیٰ زیدی کی ایک غزل پر تضمین ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: سمٹتی جائے گی ہر رہگزر آہستہ آہستہ ’’چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ‘‘ کبھی ترکِ تعلق کی…

دو بزرگ خواتین کا ذکرخیر

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 23؍دسمبر2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ مبارکہ شاہین صاحبہ نے ایک مضمون میں اپنے مشاہدات کے حوالے سے خاندانِ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی دو بزرگ خواتین کی سیرت رقم کی ہے۔ محترمہ صاحبزادی امۃالرشید بیگم صاحبہ ’’تاریخ احمدیت‘‘ میں لکھا ہے کہ لجنہ…

محترمہ صاحبزادی امۃالرشید بیگم صاحبہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 23؍دسمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جنوری 2014ء میں مکرم محمود مجیب اصغرصاحب کے قلم سے محترمہ صاحبزادی امۃالرشید بیگم صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ سیّدنا حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ نے 26؍نومبر 1950ء کو حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ کے مولد و مسکن بھیرہ کا دورہ فرمایا اور وہاں موجود احباب سے…

حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 23؍دسمبر2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالمتین صاحبہ نے حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کی سیرت بیان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میرے والد صاحب فوج سے ریٹائرڈ ہوئے تو ہم ربوہ شفٹ ہوگئے۔ اس بےسرو سامانی کے مشکل حالات میں نوکری کی تلاش شروع کی…

مری زمیں کو فلک کا سفر دیا تُو نے … نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 23؍دسمبر2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 27؍ستمبر2016ء میں مکرم بشارت محمود طاہر صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مری زمیں کو فلک کا سفر دیا تُو نے مَیں کم نظر تھا وفا کا ہنر دیا تُو نے مَیں بےنصیب کو تُو نے نصیب بخشے ہیں…

حضرت سیّدہ بشریٰ بیگم (مہر آپا) صاحبہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 16؍دسمبر2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ فریال فیروز صاحبہ کے قلم سے حضرت سیّدہ بشریٰ بیگم صاحبہ (المعروف مہر آپا) کی سیرت شامل ہے۔ آپ7؍اپریل 1919ء کو بمقام جہلم اپنے ننھیال میں پیدا ہوئیں۔آپ ایک نہایت شریف اور مخلص سادات خاندان میں سے تھیں۔ آپ مکرم…

محترم چودھری باغ علی صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 9؍دسمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جنوری2014ء میں مکرم خادم حسین صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم چودھری باغ علی صاحب ابن مکرم چودھری وزیرعلی صاحب آف ساندہ چستانہ (قصور) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم چودھری باغ علی صاحب نے 1953ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے دست مبارک پر…

چنگیز خان اور ہلاکو خان

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 9؍دسمبر2024ء) چنگیزخان اور ہلاکوخان کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ نومبر 2013ء میں مکرم ندیم احمد فرخ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مشہور منگول جنگجو سردار چنگیز خان 1162ء میں دریائے آنان کے علاقے میں پیدا ہوا۔ اس کا اصل نام تموجن تھا۔ صرف تیرہ…

تُو نُورِ دو جہاں ہے ….. نعت

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 9؍دسمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اکتوبر2016ء میں شامل اشاعت مکرم طاہر بٹ صاحب کی نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تُو نُورِ دو جہاں ہے ، رخشاں تر ہے چاند تاروں سے تُو پہنچا عرشِ یزداں تک فلک کی راہگزاروں سے ترا اِک ایک نقشِ پا ہے منزل دنیا والوں…

احمدیت کا رشتہ – ہر رشتہ سے بالاتر

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 2؍دسمبر2024ء) حضرت مسیح موعودؑ نے احمدیوں کے لیے بھائی چارے کا یہ معیار قائم فرمایا ہے: ’’اگر تم چاہتے ہوکہ آسمان پر تم سے خداراضی ہوتو تم باہم ایسے ایک ہوجاؤ جیسے ایک پیٹ میں سے دو بھائی۔‘‘ (کشتیٔ نوح روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 12) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جنوری…

محترمہ صاحبزادی امۃالحکیم صاحبہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 25؍نومبر2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ‘‘خدیجہ’’برائے2013ء نمبر1 میں محترمہ زینت حمید صاحبہ نے ایک مضمون میں اپنے مشاہدات کے حوالے سے محترمہ صاحبزادی امۃالحکیم صاحبہ کی سیرت پر روشنی ڈالی ہے۔ مضمون نگار لکھتی ہیں کہ جلسہ سالانہ کے موقع پر محترمہ صاحبزادی امۃالحکیم صاحبہ کے ساتھ ایک لجنہ…

محترمہ صاحبزادی امۃالنصیر بیگم صاحبہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 25؍نومبر2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ‘‘خدیجہ’’برائے 2013ء نمبر1 میں مکرمہ رضیہ ناصر صاحبہ نے ایک مضمون میں اپنے مشاہدات کے حوالے سے محترمہ صاحبزادی امۃالنصیر بیگم صاحبہ کی سیرت تحریر کی ہے۔ محترمہ صاحبزادی امۃالنصیر بیگم صاحبہ (بی بی چھیرو) ہمارے محلّے کی ایک شفیق صدر لجنہ اماءاللہ تھیں۔…

محبت کے نغمے سناتا چلا جا — نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 25؍نومبر2024ء) روزنامہ‘‘الفضل’’ربوہ 10؍ستمبر2014ء میں حضرت قاضی ظہورالدین اکمل صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: محبت کے نغمے سناتا چلا جا رُبابِ صداقت بجاتا چلا جا جو حق ہے اُسے تُو اُجاگر کیے جا جو باطل ہے اُس کو مٹاتا چلا جا…

چند پاکیزہ ہستیوں کا ذکر خیر

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍نومبر2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالحئی میر صاحبہ نے خاندانِ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی بعض بزرگ خواتین کی سیرت اپنے مشاہدات کے حوالے سے رقم کی ہے۔ آپ بیان کرتی ہیں کہ میری شادی 1944ء میں کشمیر میں اپنے گاؤں…

محترم مولوی محمد ابراہیم بھامبڑی صاحب کے لیے ایک دعائیہ تقریب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍نومبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جون 2014ء میں ایک خوبصورت دعائیہ تقریب کی مختصر رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں تحریر ہے کہ سلسلہ کے قدیم خادم محترم مولوی محمد ابراہیم بھامبڑی صاحب 6؍جون 1914ء کو قادیان کے قریب واقع گاؤں بھامبڑی میں پیدا ہوئے۔ آپ نے اٹھائیس سال بطور…

وہی مامون ہوں گے ہر بلا سے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍نومبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جون 2014ء میں شائع شدہ مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہی مامون ہوں گے ہر بلا سے جنہیں ناتا رہا اس سلسلہ سے ہمیشہ انبیاء کرتا ہے غالب یہی ہے سنّتِ ربی سدا سے وہی اب…

دل کی دنیا لُٹا کے جی لیں گے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11؍نومبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍ستمبر 2014ء میں شہدائے احمدیت کے حوالے سے مکرم عبدالباسط طاہر صاحب کی ایک مختصر نظم شامل اشاعت ہے۔ یہ نظم ذیل میں ہدیۂ قارئین ہے: دل کی دنیا لُٹا کے جی لیں گے اپنے آنسو بہا کے جی لیں گے دل ہیں بوجھل دعائیں…

حضرت سیّدہ آصفہ بیگم صاحبہ کی چند یادیں

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11؍نومبر2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کے خطبہ جمعہ فرمودہ 3؍اپریل 1992ء سے ایک اقتباس پیش کیا گیا ہے۔ اپنی حرم محترم حضرت آصفہ بیگم صاحبہ کی وفات پر آپ کا ذکرخیر کرتے ہوئے حضورؒ فرماتے ہیں کہ آپ…

میری والدہ حضرت سیّدہ آصفہ بیگم صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11؍نومبر2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ صاحبزادی شوکت جہاں صاحبہ اپنی والدہ محترمہ حضرت سیّدہ آصفہ بیگم صاحبہ حرم محترم حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کا ذکرخیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ بعض خوبیاں ایسی ہوتی ہیں کہ آدمی سوچتا ہے کہ کاش یہ خوبیاں میرے…

حضرت سیّدہ آصفہ بیگم صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11؍نومبر2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے 2013ء نمبر1 میں مکرمہ ثریا مقصود صاحبہ حضرت سیّدہ آصفہ بیگم صاحبہ کا ذکرخیر کرتے ہوئے تحریر کرتی ہیں کہ آپ بےشمار خوبیوں کی مالک تھیں۔ بہت امیر خاندان سے تعلق رکھنے اور خلیفۂ وقت کی حرم محترم ہونے کے باوجود…

محترم چودھری محمد صفدر گھمن صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 28؍اکتوبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ16؍جنوری 2014ء میں مکرم ابن کریم صاحب کے قلم سے محترم چودھری محمد صفدر گھمن صاحب کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ محترم چودھری محمد صفدر گھمن صاحب بھاری جسم، دراز قد اور بڑی بڑی آنکھیں غرضیکہ ایک بارعب اور دبنگ شخصیت کے حامل شخص تھے۔…

رہا واسطہ میرا کرب و بلا سے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 28؍اکتوبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍مئی2014ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: رہا واسطہ میرا کرب و بلا سے مری عمر گزری ہے دکھ سہتے سہتے میرا تو خدا کی پناہ ہے ٹھکانہ سکوں مل رہا ہے وہاں…

حضرت سیّدہ نواب منصورہ بیگم صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21؍اکتوبر2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں حضرت سیدہ مہر آپا صاحبہ کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں اپنے مشاہدات کے حوالے سے حضرت سیّدہ نواب منصورہ بیگم صاحبہ حرم محترم سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ حضرت سیّدہ مہرآپا بیان…

دل کے جذبوں کی وفاؤں پہ بِنا رکھیں گے … غزل

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21؍اکتوبر2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 16؍جون2014ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دل کے جذبوں کی وفاؤں پہ بِنا رکھیں گے ہر گھڑی پیشِ نظر صدق و صفا رکھیں گے ہم نبھائیں گے محبت کے تقاضوں کو ہمیش ذکر…