تعارف کتاب: ’’یادوں کے جگنو‘‘

(مطبوعہ انصارالدین نومبر و دسمبر 2013ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3؍جون 2022ء) تعارف مجموعہ کلام ’’یادوں کے جگنو‘‘ از نبیلہ رفیق فوزی (مبصر- فرخ سلطان محمود) مجھے اکثر یہ احساس ہوتا ہے کہ دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہر زبان میں (اور بلاشبہ ہر زمانہ میں بھی) شاعر ی (جیسی نازک اور لطیف ادبی…

تعارف کتاب: ’’حرفِ عاجزانہ‘‘

تعارف کتاب ’’حرفِ عاجزانہ‘‘ (مطبوعہ انصارالدین نومبر و دسمبر 2013ء) (مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17جون 2022ء) مکرم رانا مبارک احمد صاحب کا اسم گرامی (لاہور پاکستان میں) جماعتی خدمات کے حوالہ سے کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ اگرچہ پیشہ کے اعتبار سے آپ ایک انجینئر ہیں لیکن سلسلہ احمدیہ کے اخبارات و…

تعارف کتاب: ’’جستجوئے جمال‘‘

اَنصار ڈائجسٹ شیخ فضل عمر (مطبوعہ انصارالدین نومبر و دسمبر 2012ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 23 جون 2017ء) ’’جستجوئے جمال‘‘ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے علم کلام سے آشنا آپؑ کے ایک غلام کی نظر جب دنیا کے کسی بھی گوشہ کے ظاہری حسن و جمال کا لطف لیتی ہے تو اُسے اُس مادی…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کا سالانہ اجتماع 2013ء

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے سالانہ اجتماع کا بابرکت انعقاد (مطبوعہ انصارالدین ستمبر اکتوبر 2013ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کو خدا تعالیٰ کے فضل سے امسال اپنا اکتیسواں سالانہ اجتماع منعقد کرنے کی توفیق ملی۔ الحمدللہ علی ذٰلک۔ یہ اجتماع اپنی تمام تر بابرکت روایات کے ساتھ بتاریخ 27 تا 29؍ستمبر 2013ء بروز جمۃالمبارک، ہفتہ اور اتوار،…

تعارف کتاب: ’’اقامۃالصلوٰۃ‘‘

تعارف کتب از فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین ستمبر اکتوبر 2012ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 7 جولائی 2017ء) اِقَامَۃُالصَّلوٰۃِ نماز کی اہمیت اور دعا کی طاقت کا ادراک جس قدر ایک احمدی کو ہے، دنیا کا کوئی اور گروہ یا فرقہ اس کا آج اندازہ بھی نہیں کرسکتا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا محبوب ترین…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کا سالانہ اجتماع 2012ء

مجلس انصاراللہ برطانیہ کی سالانہ مجلس شوریٰ اور سالانہ اجتماع 2012ء (محمود احمد ملک۔ ناظم رپورٹنگ) (مطبوعہ انصارالدین ستمبر اکتوبر 2012ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کو خدا تعالیٰ کے فضل سے امسال اپنا تیسواں سالانہ اجتماع منعقد کرنے کی توفیق ملی۔ الحمدللہ علی ذٰلک۔ یہ اجتماع اپنی تمام تر بابرکت روایات کے ساتھ بتاریخ 5 تا…

تعارف کتاب: ’’درویشان احمدیت‘‘

(مطبوعہ انصارالدین جولائی تا اگست 2013ء) ’’درویشان احمدیت‘‘ فرخ سلطان محمود اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے جماعت احمدیہ کو ایسے بے شمار مخلصین عطا فرمائے ہیں جن کی زندگیاں اسی بابرکت مساعی میں صرف ہوئیں کہ وہ اسلام و احمدیت کا پیغام زمین کے کناروں تک پہنچانے کی خوشخبری کو پورا کرنے والے بنیں…

تعارف: سہ ماہی ’’اسماعیل‘‘ لندن

  سہ ماہی ’’اسماعیل‘‘ لندن (مطبوعہ انصارالدین جولائی تا اگست 2012ء) (مطبوعہ اخبار ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 31 اگست 2012ء) (مطبوعہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 اکتوبر 2012ء) سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی وقف نَو کی مبارک تحریک میں شامل بچوں اور بچیوں کی تعلیم و تربیت کی طرف خصوصی توجہ ہے۔ آپ…

تعارف کتاب و انتخاب از: ’’زندہ درخت‘‘

فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین مئی جون 2012ء) ’’زندہ درخت‘‘ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ ہر چیز جو تخلیق کی گئی ہے، اُس کے لئے فنا مقدّر ہے۔ اور وجود میں آنے والی ہر زندگی کے لئے موت کا ایک وقت مقرر ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ایسے عبادالرحمن جو اپنی زندگیوں…

تعارف کتاب : ’’مضامین شاکر‘‘ حصہ اوّل

تعارف کتاب از فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2012ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 28 جولائی 2017ء) ’’مضامین شاکر‘‘ آپ کی نظر سے بھی یقیناً بعض ایسی کئی کتب گزری ہوں گی جن کی ورق گردانی شروع کی جائے تو دلچسپ مضامین اپنی گرفت سے نکلنے ہی نہیں دیتے اور ایسے میں وقت کے گزرنے…

تعارف کتاب : ’’سب کچھ تری عطا ہے‘‘

(مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2013ء) ’’سب کچھ تری عطا ہے‘‘ آج کی زیر تبصرہ کتاب مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی نظموں، غزلوں اور قطعات کا مجموعہ ہے۔ جو لوگ شاعر موصوف سے شناسا ہیں، اُن کے لئے یہ بات یقینا حیرت کا موجب تھی کہ بہت سی ذاتی خوبیوں اور عمدہ اخلاق کا حامل یہ…

حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی یادیں

اَنصار ڈائجسٹ فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2013ء) حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی یادیں ہومیوڈاکٹر رانا سعید احمد صاحب (مدیر سہ ماہی رسالہ ’’ھوالشافی‘‘ لندن) نے حضرت خلیفۃالمسیح الثالث رحمہ اللہ کے حوالہ سے اپنی چند یادیں سپرد قلم کرکے اشاعت کے لئے ہمیں ارسال کی ہیں۔ اُن کے مضمون سے مختصر انتخاب، شکریہ…

’’نقشِ پا کی تلاش‘‘

اَنصار ڈائجسٹ فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین جنوری فروری 2013ء) ’’نقشِ پا کی تلاش‘‘ حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ نے فرمایا تھا: ’’جو لوگ اپنے آباء و اجداد کا ذکر زندہ رکھتے ہیں ان کے آباء و اجداد کی عظیم قربانیاں ، خوبیاں نسلاً بعد نسلٍ قوموں میں زندہ رہتی ہیں‘‘۔ (خطبہ جمعہ 30؍اپریل 1999ء)…

چھ کتابیں… ایک شاعر

کتب پر تبصرہ: فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین جنوری فروری 2012ء) ایک حساس انسان کے اندر سے بلند ہونے والی منظوم صدا (شعر) جہاں اُس کے شعور کی گہرائیوں کے ساتھ ایک مضبوط رشتہ برقرار رکھتی ہے وہاں قوّتِ اظہار پر اُس کی غیرمعمولی دسترس کی بھی خبر دیتی ہے۔ جب حواس معاشرتی درد اور…

ایک حیرت انگیز ذرّہ… نیوٹرینو

اَنصار ڈائجسٹ (فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ انصارالدین جنوری فروری 2012ء) سائنس کی دنیا میں ہر روز نئی دریافتوں سے عبارت ہوتا ہے لیکن بعض دریافتیں اتنی اہم ہوتی ہیں جو سالہاسال کے پرانے نظریات پر خط تنسیخ پھیرتے ہوئے انسانی شعور کو نئے زاویے عطا کرتی ہیں۔ ایسی ہی ایک اہم دریافت چند ماہ پہلے…

واقفین زندگی کے ساتھ الٰہی تائیدات و نصرت

واقفین زندگی کے ساتھ الٰہی تائیدات و نصرت کے ایمان افروز واقعات (انتخاب: ناصر محمود پاشا) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبر دسمبر 2014ء اور جنوری فروری 2015ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل خلافت نمبر 2025ء)   انسان اپنی ذات میں جس قدر بھی بلند و بانگ دعوے کرلے وہ تب بھی اُس قادر و مقتدر ہستی…

حضرت چودھری فتح محمد سیال صاحبؓ

جلیل القدر صحابی، ابتدائی واقف زندگی، یورپ میں پہلے مبلغ احمدیت، مجلس انصاراللہ کے صدر حضرت چودھری فتح محمد سیال صاحبؓ (فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبر دسمبر 2014ء) سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مخلص صحابی اور یورپ کے پہلے مبلغ احمدیت حضرت چودھری فتح محمد سیال صاحبؓ 1887ء میں جوڑا کلاں…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کا سالانہ اجتماع 2014ء

مجلس انصاراللہ برطانیہ کا 32 واں سالانہ اجتماع 2014ء حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا انصار سے پُرمعارف خطاب اور نہایت اہم نصائح۔ سالانہ مجلس شوریٰ، علمی و ورزشی مقابلوں اور رُوح پرور ماحول میں تربیتی و تعلیمی اجلاسات کا انعقاد۔ (مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبر اکتوبر 2014ء) (رپورٹ: فرخ سلطان محمود) مجلس انصاراللہ برطانیہ…

حضرت چودھری محمد ظفراللہ خانصاحب رضی اللہ عنہ

تعارف کتاب۔ فرخ سلطان محمود (مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی اگست 2014ء) جو دلچسپ کتاب آج ہمارے پیش نظر ہے اس کے بارہ میں کچھ عرض کرنا گویا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔ جیسا کہ کتاب کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحبؓ جیسی نابغۂ روزگار ہستی…

حاصل مطالعہ (مسیحؑ بلادِشرقیہ میں + بنگال کے متعلق ایک پیشگوئی)

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2014ء اور الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 22؍مارچ 2025ء مسیح موعود نمبر2025ء) حاصل مطالعہ فرخ سلطان محمود آج کے کالم میں ’’مضامینِ شاکر‘‘ سے ایک تحریر بھی ہدیۂ قارئین ہے: مسیحؑ بلادِشرقیہ میں جب حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے خداتعالیٰ سے خبر پاکر حضرت مسیح ناصری علیہ السلام کی وفات…

’’نمی کا عکس‘‘

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2014ء) ’’نمی کا عکس‘‘ آج ہمارے پیش نظر ایک ایسی شاعرہ کی کتاب ہے جس کے بارہ میں یہ حکایت صادق آتی ہے کہ جوہر کی قدر جوہری ہی جانتا ہے۔ چنانچہ معروف شاعرہ محترمہ امۃالباری ناصر صاحبہ بھی اُن چند خوش نصیب لوگوں میں سے ہیں جن کی سخنوری…

کتاب ’’میری پونجی‘‘ کا تعارف

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری فروری 2014ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 28؍اکتوبر،4؍نومبر2024ء اور 3مارچ 2025ء) (مبصّر: فرخ سلطان محمود) حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ کے دورِ ہجرت کے نتیجہ میں جماعت احمدیہ کی عالمگیر تاریخ میں کئی نئے ابواب رقم ہوئے۔ ایک طرف پاکستان میں جبروتشدّد کے نئے سلسلوں کا آغاز ہوا جو آج بھی جاری ہیں۔…

سیرۃ محترم سیّد میر داؤد احمد صاحب مرحوم و مغفور

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبر و دسمبر2015ء) سال گزشتہ میں اشاعت کے مراحل طے کرکے ہر طبقۂ فکر میں پسندیدگی کی نظر سے دیکھی جانے والی ایک نہایت خوبصورت کتاب حضرت میر داؤد احمد صاحبؒ کی زندہ و جاوید پاکیزہ سیرت کے حوالے سے مرتّب کی گئی تھی۔ حضرت میر صاحب ؓ بے شمار خوبیوں کے…

تعارف کتب: ’’خواب سجائے پھرتے ہیں‘‘ اور ’’دستک سے تھکے ہاتھ‘‘

تعارف کتب: ’’خواب سجائے پھرتے ہیں‘‘ اور ’’دستک سے تھکے ہاتھ‘‘ (تبصرہ: عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبر و دسمبر2015ء) 2011ء کے ایک ابتدائی شمارہ میں ہم نے قارئین کی خدمت میں متعدّد ظاہری خوبیوں اور حسنِ خیال سے آراستہ ایک خوبصورت مجموعۂ کلام ’’برفیلی دھوپ‘‘ کا تعارف پیش کیا تھا اور نمونۂ کلام پیش…

ماہنامہ ’’المنار‘‘ انٹرنیٹ گزٹ

(تعارف و انتخاب: فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر2015ء) تعلیم الاسلام کالج ربوہ کی خوبصورت روایات اور نصابی و غیرنصابی سرگرمیوں کی مسحورکُن یادیں اس زمانہ کے طلبا کے ذہنوں سے کبھی محو نہیں ہوسکتیں جنہوں نے اس کالج کے قومیائے جانے سے قبل وہاں کے شفیق اساتذہ سے کسب فیض کیا…

بڑھاپے کی آمد اور لمبی عمر کا حصول!

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی اگست 2015ء) (مرتبہ: عبادہ عبداللطیف) حضرت نبی اکرم ﷺ کا ارشاد ہے کہ ’’ قوی مومن ضعیف مومن سے بہتر ہے اور اللہ تعالیٰ کو زیادہ محبوب ہے‘‘۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مضبوط اعصاب اور اچھی صحت رکھنے والا مومن خدا تعالیٰ اور اس کے بندوں کے…