ہر احمدی کو عمومی طور پر اور عہدیدار ان کو خصوصی طور پر مَیں یہ کہتا ہوں کہ عاجزی دکھائیں، عاجزی دکھائیں اور اپنے اندر اور اپنی ممبرات اور اپنے ممبران کے اندر، چاہے مرد ہوں یا عورتیں، عاجزی پیدا کرنے کی خاص مہم چلائیں۔ خلافت اور نظام جماعت کے احترام کے تقاضوں، تربیت اولاد، […]
جن خاندانوں میں مائیں نیک ہوں،نمازیں پڑھنے میں باقاعدہ ہوں ،نظام جماعت کی پوری طرح اطاعت گزار ہوں اور اپنے بچوں کے لئے دعائیں کرنے والی ہوں تو ایسے گھروں کے بچے عموماً دین کی طرف رغبت رکھنے والے ہوتے ہیں ۔ صالح اور متقی اولاد کی خواہش سے پہلے ضروری ہے کہ خود اپنی […]
عورتوں کے حقوق کی جیسی حفاظت اسلام نے کی ہے ویسی کسی دوسرے مذہب نے قطعًا نہیں کی۔ اسلام نے عورت کو بلند مقام دیاہے اور اس سے عظیم توقعات وابستہ کی ہیں۔ اسلام عورتوں کو جو بعض احکامات کا پابند کرتاہے تو اس سے وہ ان کی عزت ،احترام اور تکریم پیدا کرنا چاہتاہے […]
(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں- چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کئے جارہے ہیں […]
(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں- چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کئے جارہے ہیں […]
ہماری جماعت یہ غم کُل دنیوی غموں سے بڑھ کر اپنی جان پر لگائے کہ اُن میں تقویٰ ہے یا نہیں۔ حضر ت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کے حوالہ سے تقویٰ کی اہمیت، برکات اور تقویٰ کے حصول کے ذرائع کا اثرانگیز تذکرہ (سیدنا حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ […]
اسلام نرمی، پیار ،محبت ، رواداری کا مذہب ہے۔ وہ تمام مذاہب کے انبیاء کی بلکہ ان کے ماننے والوں کی بھی عزت اور ا حترام کرتا ہے۔ ہر مذہب کے، ہر قوم کے رہنما کی عزت کرتاہے اور عزت کرنے کاحکم دیتاہے۔ مذہبی رواداری ، امن عالم، خدمت خلق اور ہمدردی ٔ بنی نوع […]
تبلیغ کرنا، قرآن پڑھنا، شرائع کی حکمتیں بیان کرنا، اچھی تربیت کرنا اور قوم کی دنیاوی کمزوریوں کو دور کر کے اسے ترقی کے میدان میں بڑھانا اگر یہ پانچ باتیں پیدا ہو جائیں تو انشاءاللہ ہماری ترقی کی رفتار کئی گنا بڑھ جائے گی۔ (بانی مجلس انصار اللہ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ […]
خدائی تقدیر کے تحت منصب خلافت پر متمکن ہونے کے بعد سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اراکین مجلس انتخاب خلافت سے پرسوز تاریخی خطاب آپ سے درخواست ہے دعاؤں کے ذریعہ میری مدد فرمائیں ۔ اللہ تعالیٰ مجھے توفیق دے کہ آپ لوگوں کے لئے دعا کرسکوں۔ جو عہد ابھی کیا […]