الفضل اور میرا خاندان
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍اگسست 2024ء) مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ رقمطراز ہیں کہ محترم نسیم سیفی صاحب مدیر الفضل میرے پھوپھی زاد بھائی اور پڑوسی بھی تھے۔ بہت حوصلہ افزائی کرنے والے ایڈیٹر تھے۔ الفضل میں میری نظم یا مضمون چھپتا تو کبھی حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی خوشنودی کا خط بھی آجاتا اور…
