حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اپریل 2003ء میں حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ کی فیاضیوں اور مالی قربانیوں کا تذکرہ مکرم محمد جاوید صاحب نے اپنے مضمون میں کیا ہے۔ سلسلہ کی کوئی تحریک ایسی نہیں جس میں حضرت سیدہؓ نے حصہ نہ لیا ہو۔ مساجد کی تعمیر، لنگر خانہ، لجنہ اماء اللہ، مسجد فضل لندن،…

حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اپریل 2003ء میں حضرت اماں جان سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ کے بارہ میں حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت اماں جانؓ کی نیکی کا مقدم ترین پہلو نماز اور نوافل میں شغف تھا۔ نماز تہجد اور نماز ضحی کی بھی بہت پابند تھیں اور…

امّ المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا

حضرت خدیجہؓ کی کنیت امّ ہند اور لقب طاہرہ تھا۔ آپؓ کے والد کا نام خویلد اور والدہ فاطمہ بنت زائدہ تھیں۔ عام الفیل سے پندرہ سال قبل حضرت خدیجہؓ کی پیدائش ہوئی۔ پہلے آپؓ کی نسبت ورقہ بن نوفل سے ہونا تھی جو نہ ہوسکی اور ابوہالہ سے نکاح ہوگیا۔ ابوہالہ کے بعد عتیق…

اسلام دشمن گستاخانہ فلم کا تجزیہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 5 اپریل 2019) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اکتوبر 2012ء میں امریکہ میں بنائی جانے والی شیطانی فلم ’’صحرائی جنگجو‘‘(Desert Warrior) کا بھرپور محاسبہ مکرم لطف الرحمن محمودصاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اس فلم کے اداکاروں کو یہ بتایا گیا تھا کہ فلم کا تعلق دو ہزار سال قبل فرعونوں کے پرانے…

حضرت اماں جانؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جولائی 2002ء میں حضرت اماں جانؓ کی سیرۃ پر روشنی ڈالتے ہوئے محترمہ صاحبزادی امۃالرشید صاحبہ (بیگم محترم میاں عبدالرحیم احمد صاحب) لکھتی ہیں کہ حضرت اماں جان ؓ کا طریق یہ تھا کہ صبح سویرے بیدار ہوکر تہجد ادا کرتیں۔ فجر کی نماز آپؓ کے صحن میں حضرت مصلح موعودؓ کے…

حضرت سیدہ اماں جانؓ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اپریل 2002ء میں حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ کی سیرۃ پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت اماں جانؓ ایک انتہائی فرمانبردار، خدمت گزار اور وفادار بیوی تھیں جنہوں نے جماعت کی خواتین کی زبانی نصائح اور عملی نمونہ سے تربیت کی۔ حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ فرماتی ہیں کہ آپؓ…

امّ المومنین حضرت امّ سلمیٰؓ

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جلسہ سالانہ نمبر 2001ء میں امّ المومنین حضرت امّ سلمیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی سیرت کے متعلق مکرمہ عطیہ شریف صاحبہ کا ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت امّ سلمہؓ کا تعلق قریش کے خاندان محزوم سے تھا۔ آپؓ کے والد ابوامیہ اپنے قبیلہ کے رئیس تھے اور بہت…

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی سیرۃ پر ایک مضمون مکرم صوفی محمد اسحاق صاحب کے قلم سے ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اپریل 2001ء میں شامل اشاعت ہے۔ حضرت عائشہؓ کا رخصتانہ نو برس کی عمر میں ہوا جس کے بعد نو سال آپؓ نے آنحضورﷺ کے عقد زوجیت میں گزارے۔ سایۂ نبوی میں…

حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ اپریل 2000ء میں حضرت سیدہ نصرت جہان بیگم صاحبہؓ کی سیرت و سوانح کے بعض واقعات حضرت مولوی قدرت اللہ صاحب سنوریؓ کی روایات سے مکرم احمد طاہر مرزا صاحب نے منتخب کرکے پیش کئے ہیں۔ احترامِ خلافت:- حضرت مولوی صاحبؓ بیان کرتے ہیں کہ حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے زمانہ میں ایک…

آنحضورﷺ کی تعدّد ازدواج کی وجہ

آنحضورﷺ کا کوئی کام بھی حکمت سے خالی نہیں تھا اور آپؐ کی تعدّد ازدواج کی بنیاد بھی حکمت پر تھی- آپؐ کے ہر نکاح کی بنیاد میں ہمدردی یا مختلف اقوام میں اتفاق و اتحاد پیدا کرنا اور دینی اغراض نظر آتی ہیں اور اس میں ذرہ بھر بھی نفسانیت کا دخل نہیں دکھائی…

حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہ رضی اللہ عنہا

حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا حرم حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام 1865ء میں حضرت میر ناصر نواب صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئیں جو محکمہ انہار میں اوور سیر تھے اور ان کی دیانت داری اور راست بازی کا محکمہ بھر میں شہرہ تھا آپ کی پیدائش گھر کے لئے…