پسند آتی ہے اس کو خاکساری
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25 دسمبر2020ء) اسلام عاجزی اور انکساری کا درس دیتاہے اور ہرقسم کے تکبراور تفاخر سے بازرہنے کی تعلیم سکھاتاہے۔ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتاہے: اِنَّ اللہَ لَایُحِبُّ مِنْ کَانَ مُخْتَالًا فَخُوْرًا۔ (النساء:37) ترجمہ: یقیناً اللہ اس کو پسند نہیں کرتا جومتکبر (اور) شیخی بگھارنے والاہو۔ اسلامی تعلیم کی…