حضرت شیخ خدا بخش صاحب لائلپوریؓ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 و 18دسمبر 2008ء میں مکرم ملک محمد شریف صاحب لائلپوری نے اپنے والد حضرت شیخ خدا بخش صاحب لائلپوری کی سیرت و سوانح پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ حضرت شیخ خدا بخش صاحبؓ وزیرآباد ضلع گوجرانوالہ کے رہنے والے تھے۔ والدین کا سایہ بچپن میں سر سے اُٹھ گیا تو…
