روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27اپریل 2010ء میں مکرم فہیم احمد صاحب نے اپنی والدہ محترمہ محمودہ ثروت بیگم صاحبہ کا مختصر ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ محمودہ ثروت صاحبہ 15؍اکتوبر 1919ء کو نوابشاہ سندھ میں پیدا ہوئیں جہاں آپ کے والد حضرت شیخ نیاز محمد صاحبؓ انسپکٹر پولیس تعینات تھے۔ وہ ضلع کراچی کے امیر جماعت بھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اپریل 2010ء میں مکرم پروفیسر مرزا مبشر احمد صاحب نے اپنی نانی محترمہ نواب بیگم صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ نواب بیگم صاحبہ کا تعلق کالرہ کلاں ضلع گجرات سے تھا۔ آپ بڑی خداترس، ملنسار، متوکل ، مہمان نواز، مجسم شفقت ، تہجد گزار، دعاگو اور سلسلہ سے گہری وابستگی رکھنے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍مئی 2010ء میں مکرم محمد سلیم ناصر صاحب اپنے مضمون میں لکھتے ہیں کہ مکرم رانا محمد سلیم صاحب خاکسار کے چچا زاد بھائی تھے اور میرے بہنوئی بھی تھے۔ آپ موصی تھے، سلسلہ کے فدائی اور خدمت گزار تھے۔ کوئی لمحہ ان کا خدمت کے بغیر نہیں گزرا۔ سکول میں کوئی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 مارچ 2010ء میں مکرم ماجد احمد خان صاحب نے ایک مضمون میں اپنے ماموں اور سسر حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ 29 اور 30 اپریل 2007ء کی درمیانی شب حضرت میاں صاحب کی وفات ہوئی۔ قادیان میں لوگوں کا ہجوم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 مارچ 2010ء میں مکرم قدیر احمدطاہر صاحب معلم وقف جدید کے قلم سے محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر صاحب ہر پہلو سے نافع الناس وجود تھے۔ آپ صوفیاء کی سرزمین یعنی اہالیان سندھ کے لئے ایک تحفۂ خداوندی تھے۔آپ نہ صرف ایک کامیاب ڈاکٹر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2010ء میں مکرم ناصر احمد خالد صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ کچھ عرصہ قبل پاکستان کے مشہور وکیل، ادیب اور نقاد اعجاز بٹالوی وفات پا گئے جو مشہور مؤرخ اور ادیب ڈاکٹر عاشق حسین بٹالوی کے چھوٹے بھائی تھے۔ ڈاکٹر صاحب 1931ء میں آل انڈیا مسلم لیگ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 دسمبر 2009ء اور 4 جنوری 2010ء میں مکرم رشید احمد صاحب (کارکن نظارت امور عامہ ربوہ ) کے قلم سے مکرم خواجہ سرفراز احمد صاحب ایڈووکیٹ کا تفصیلی ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں آپ کا ذکرخیر الفضل انٹرنیشنل 10 اگست 2001ء کے اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ مکرم خواجہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 دسمبر 2009ء میں مکرم مرزا وحید اقبال مغل صاحب کے قلم سے حضرت سیدہ صالحہ بیگم صاحبہؓ (المعروف امّ داؤد) کی سیرۃ پر مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کے بارہ میں قبل ازیں 3 نومبر 1995ء اور 3 اپریل 2009ء کے شماروں کے اسی کالم میں بھی مضامین شائع ہوچکے ہیں۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 اپریل 2010ء میں مکرم محمد افضل متین صاحب نے اپنے مضمون میں محترم مولوی دوست محمد شاہد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم مولانا دوست محمد صاحب دور حاضر کے چوٹی کے عالم باعمل، فقیہ، مصنف، مورخ امام، مقرر، مناظر محقق، دانشور اور سچے عاشق رسولؐ ﷺ تھے، صاحب عرفان اور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4 جون 2010ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کے حوالہ سے یادوں کو پیش کیا گیا ہے۔ دُنیا کی بے ثباتی کے بارے میں حضرت مسیح موعودؑ نے کیا خوب فرمایا تھا: اے حُبِ جاہ والو یہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19دسمبر 2009ء میں مکرم رانا سلطان احمد خان صاحب محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ سے میرا ذاتی تعلق 1975ء کے جلسہ سالانہ کے ایام میں ہوا جب خاکسار جلسہ سالانہ میں شرکت کے لئے لاہور سے ربوہ آیا ہوا تھا۔ آپ کا حافظہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 اکتوبر 2009ء میں محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کے بارہ میں مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جنہیں محترم مولانا صاحب کے ساتھ بیس سال سے زیادہ عرصہ کام کرنے کا موقع ملا۔ محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب فرمایا کرتے کہ میں […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا ستمبر و اکتوبر 2009ء میں مکرم پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب نے محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کی یادوں پر مشتمل ایک مضمون قلمبند کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مولاناصاحب کا تخصص تاریخ نہیں تھا مگر حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کی نظرِ جوہر شناس نے انہیں چن لیا تو وہ گویا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 اکتوبر 2009ء میں جناب ابن کریم کے قلم سے محترم مولانا دوست محمد صاحب شاہد کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کے نام نامی میں ہی کام پوشیدہ ہیں۔ آپ نے محمد سے دوستی کا حق ادا کر دیا۔ 1933ء میں آپ کے والد گرامی نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 اکتوبر 2009ء میں مکرم صاحبزادہ مرزا انس احمد صاحب کے قلم سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے ایک پہلو یعنی شکرگزاری اور قدردانی پر ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ حضرت ابو ذر ؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا تو جہاں کہیں بھی […]
اطاعت مومن کا خاص جوہر ہے۔ خصوصاً وہ اطاعت جو طبیعت اور عادت کے خلاف ہو اور جس حکم کی تعمیل کرنے میں تکلیف محسوس ہو اور دراصل اطاعت یہی ہے جس میں انسان نفس کو مار کر محبوب کی رضا کو حاصل کرتا ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ اور آپ کے خلفاء نے حقہ کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اکتوبر 2009ء میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے بعض واقعات اور فرمودات کا انتخاب حضورؓ کی سوانح عمری ’’مرقات الیقین‘‘ کے حصہ ’’عطر مجموعہ‘‘ سے ہدیۂ قارئین کیا گیا ہے۔ (مرسلہ: مکرم راجا نصراللہ خان صاحب) حضور رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ٭ بچوں کو مارنا اچھا نہیں۔ اَکْرِمُوْا اَوْلَادَکُمْ بھی آیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20اگست 2009ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب نے اپنے مضمون میں مکرم محمود احمد بھٹی صاحب کا ذکر خیر کیا ہے۔ مکرم محمود احمد صاحب بھٹی ابن مکرم چوہدری بشیر احمد صاحب بھٹی 29 ستمبر 2008ء کو ایک حادثہ میں وفات پا گئے۔ آپ ایک مثالی خادم تھے۔ 2000ء میں خاکسار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25 ستمبر 2012ء میں محترم سیٹھ عبدالکریم صاحب آف کراچی کا ذکرخیر اُن کی بیٹی مکرمہ ص۔حمید صاحبہ کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ محترم سیٹھ عبدالکریم صاحب کے والدین بچپن میں ہی فوت ہوگئے تھے۔ آپ نے نوجوانی میں ایک خواب دیکھنے کے بعد حضرت مصلح موعودؓ کے دست مبارک پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ر بوہ 5نومبر 2009ء میں مکر م لئیق احمد بلال صاحب کے قلم سے حضرت عمرؓ کی فراست اور تفقہ فی الدین کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت عمررضی اللہ عنہ نے ہمیشہ اپنے آپ کو خدا کے مال اور اس کی مخلوق کے حقوق کا نگران اور محافظ […]
ایک مقولہ ہے کہ کسی انسان کی عظمت کا اندازہ لگانا ہو تواس کا اپنے ماتحتوں سے سلوک دیکھو۔ ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ نومبر 2009ء میں مکرم چوہدری لطیف احمدصاحب نے ایک مضمون میں جو کتاب ’’مرزا غلام قادر صاحب‘‘ سے ماخوذ ہے، محترم مرزا غلام قادر شہید کے اپنے ماتحتوں سے حسن سلوک پر اختصار […]
مکرم نذیر احمد سانول صاحب مربی سلسلہ بیان کرتے ہیں کہ مکرم رانا محمد خان صاحب کے ساتھ خاکسار کو چھ سال جماعتی خدمات کرنے کا موقع ملا۔ گوآپ کی رہائش بہاولنگر شہر میں تھی مگر آپ کا آبائی گھر، خاندان، رقبہ جات، چک نمبر168مراد میں تھے جہاں خاکسار تعینات تھا۔ آپ کے بزرگ آباؤ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12جون اور 16 جولائی 2009ء میں محترم رانا محمد خان صاحب سابق امیر ضلع بہاولنگر کا ذکر خیر مکرم رشید احمد طیب صاحب اور مکرم نذیر احمد سانول صاحب مربیان سلسلہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مرحوم کا ذکرخیر قبل ازیں 11مارچ 2011ء کے ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں بھی […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 2009ء میں لباس کے حوالہ سے حضرت مسیح موعودؑ کے اخلاق فاضلہ سے متعلق حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو دیکھ کر کوئی یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ اس شخص کی زندگی میں یا لباس میں کسی قسم کا […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ جولائی 2009ء میں انسانی جان کی حرمت کے حوالہ سے مکرم ایچ۔ایم طارق صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں خودکُش حملہ آوروں کے اس دعویٰ کو ردّ کیا گیا ہے کہ وہ جنت کے حصول کے لئے ایسا کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں (المائدہ:33، النساء:94) […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 دسمبر 2009ء میں محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کے بارہ میں مکرم مرزا ظاہر احمد صاحب کی جلسہ سالانہ امریکہ 2003ء کے موقع پر انگریزی میں کی گئی تقریر کا خلاصہ مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خانصاحب نے پیش کیا ہے۔ محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب28 فروری 1913ء کو قادیان […]