روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30جولائی 2011ء میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شائع ہونے والے ایک مضمون میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کے صحابہ کی سیرت کی روشنی میں امانت و دیانت کے پاکیزہ نمونے بیان کئے گئے ہیں۔ قرآن کریم انسان کو بااخلاق انسان بناتا ہے اور پھر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18و 19مئی 2011ء میں مکرمہ امۃالشافی صاحبہ کے قلم سے اپنی پھوپھی اور خوشدامن مکرمہ سلیمہ بیگم صاحبہ اہلیہ محترم ڈاکٹر عبدالرحمان صدیقی صاحب (والدہ محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی شہید) کا تفصیلی ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں 6جولائی 2012ء کے شمارہ کے الفضل ڈائجسٹ میں بھی آپ کے بارہ میں ایک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍ستمبر 2010ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم صفدر نذیر صاحب گولیکی مربی سلسلہ نے میجر جنرل (ر) چودھری ناصر احمد صاحب شہید کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم جنرل ناصر صاحب کا تعلق بہلول پور ضلع نارووال سے تھا۔ 1920ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محترم چوہدری صفدر علی صاحب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍اگست 2010ء میں مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب کا ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے جو آپ نے اپنے برادر نسبتی محترم محمود احمد شاد صاحب مربی سلسلہ (شہید) کی سیرت و سوانح کے حوالہ سے تحریر کیا ہے۔ 28 مئی 2010ء کو مسجد بیت النور لاہور پر خطبہ جمعہ کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مئی 2010ء میں مکرم خواجہ منظور صادق صاحب کے قلم سے محترم چوہدری رحمت خان صاحب (سابق امام مسجد فضل لندن) کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ مرحوم کا ذکرخیر قبل ازیں 15؍مئی 1998ء اور 8؍اپریل 2011ء کے شماروں کے اسی کالم میں شامل اشاعت کیا جاچکا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍نومبر 2010ء میں مکرم پروفیسر محمد شریف خان صاحب نے اپنے مضمون میں محترم چودھری محمد مالک صاحب چدھڑ کا ذکرخیر کیا ہے جو سانحہ لاہور میں شہید کردیئے گئے۔ گکھڑمنڈی ضلع گو جرانوالہ کی احمدیہ تا ریخ میں چدھڑ خاندان نمایاں رہا ہے۔ ان کے جدّ چوہدری نواب خان جھنگ میگھیانہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اکتوبر 2010ء میں مکرم رانا عبدالرؤف صاحب نے اپنے مضمون میں اپنے ہم زلف اور خالہ زاد محترم ڈاکٹر طارق بشیر صاحب شہید کا ذکرخیر کیا ہے جو 28؍ مئی 2010ء کو دارالذکر لاہور کی دہشتگردی میں شہید ہوگئے۔ نماز جمعہ سے تھوڑی ہی دیر پہلے محترم ڈاکٹر طارق بشیر صاحب اپنی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 نومبر 2010ء میں مکرمہ امۃالنصیر صاحبہ کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنے بھائی مکرم پروفیسر عبدالودود صاحب شہید کا ذکرخیر کیا ہے جو 28مئی 2010ء کو دارالذکر لاہور میں شہید ہو گئے ۔ آپ حضرت عبدالحمید شملوی صاحبؓ کے پوتے اور مکرم عبدالمجید صاحب مرحوم کے بیٹے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22ستمبر 2010ء میں مکرم ندیم احمد فرخ صاحب معلم وقف جدید نے ایک مختصر مضمون میں محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی صاحب کے اخلاق حسنہ پر روشنی ڈالی ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ محترم ڈاکٹر صاحب میڈیکل کیمپ لگاتے، عام اجلاسات اور اجلاساتِ عاملہ کرواتے اور ضلع بھر کی جماعتوں کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اکتوبر 2010ء میں مکرمہ امۃ المتین بیگ صاحبہ کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے خاوند مکرم مرزا اعجاز احمد بیگ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 28مئی 2010ء کو سانحہ لاہور میں شہید ہوگئے۔ آپ تحریر کرتی ہیں کہ میرے خاوند محترم مرزا اعجاز احمد بیگ صاحب نہایت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20اکتوبر 2010ء میں شائع ہونے والے مکرم زکریا نصراللہ خان صاحب کے مضمون میں مکرم امتیاز احمد صاحب شہید کا ذکرخیر شامل ہے جنہوں نے 28مئی 2010ء کو دارالذکر لاہور میں ڈیوٹی دیتے ہوئے شہادت پائی۔ شہید مرحوم گیٹ پر باہر کی طرف حفاظتی ڈیوٹی پر مقرر تھے۔ چنانچہ آپ حملہ کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8 ستمبر 2010ء میں مکرم محمد شفیق صاحب نے اپنے ایک مضمون میں سانحہ لاہور کے دوران مسجد بیت النور میں شہادت پانے والے محترم چودھری محمد احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ پاکستان ایئرفورس کے ریٹائرڈ وارنٹ آفیسر اور آرمامنٹ ٹریڈ کے مایہ ناز اور ہر لحاظ سے آؤٹ سٹینڈنگ ڈپلومہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6ستمبر 2010ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرمہ خالدہ منورصاحبہ نے اپنے والد محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ آپ بیان کرتی ہیں کہ جب سے مَیں نے ہوش سنبھالا پیارے اباجان کو دین کی خدمت اور خلافت کی اطاعت میں دن رات دیوانگی کی حد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20ستمبر2010ء میں مکرمہ ش۔انجم صاحبہ کے قلم سے حضرت فاطمۃالزھراؓ کی سیرۃ و سوانح پر مشتمل ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت خدیجۃالکبریٰ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی حضرت فاطمۃ الزہر ا ؓ کی کنیت امّ الحسنین تھی کیونکہ آپؓ حضرت امام حسن ؓ اور حضرت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13جون 2011ء میں محترم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب نے صبر کی سائنسی اور طبّی حکمتوں کے حوالہ سے ایک مضمون قلمبند کیا ہے۔ ٓٓ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اس( مصیبت ) پر صبر کر جو تجھے پہنچے ۔یقینا یہ بہت اہم باتوں میں سے ہے۔(لقمٰن18:) دنیا میں انسان کو مختلف قسم […]
ڈاکٹر عمر احمد صاحب 28مئی 2010ء کو لاہور کی احمدیہ مساجد میں ہونے والی دہشتگردی کے نتیجہ میں شہید ہوئے۔ آپ 13؍جولائی1979ء بروز جمعہ مکرم ڈاکٹر عبدالشکور میاں صاحب سابق صدر حلقہ سمن آباد لاہور کے ہاں پیدا ہوئے۔ مکرم چوہدری عبدالستار صاحب مرحوم سابق صدر سمن آباد آپ کے دادا اور حضرت منشی عبدالعزیز […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اکتوبر 2010ء میں مکرم زکریا نصراللہ خانصاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے والد محترم چودھری اعجاز نصراللہ خانصاحب شہید کا ذکرخیر کیا جو 28مئی 2010ء کو دارالذکر لاہور میں شہید کردیئے گئے۔ محترم چودھری اعجاز نصراللہ خانصاحب کی عمر 83 برس تھی۔ آپ 6؍ اکتوبر 1927ء کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 اکتوبر 2010ء میں مکرمہ ن۔ مبشر صاحبہ نے اپنے مضمون میں اپنے خاوند محترم میاں مبشر احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 28 مئی 2010ء کو دارالذکر لاہور میں شہید کردیئے گئے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ 28مئی 2010ء کے ایک ہی دن میں کتنے گھروں کے سائبان اٹھ گئے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 ستمبر 2010ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب (ایڈیٹر روزنامہ الفضل ربوہ) کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے والد محترم عبدالرشید خان صاحب کا تفصیل سے ذکرخیر کیا ہے۔ محترم عبدالرشید خان صاحب ایک حلیم الطبع فراخ دل، محنتی اور ہمدرد خلائق وجود تھے۔ یہی وجہ تھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20اکتوبر 2010ء میں مکرم ڈاکٹر سلطان احمد مبشر صاحب نے اپنی والدہ محترمہ سلیمہ اختر صاحبہ (اہلیہ محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب) کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ میری امی 22فروری 1935ء کو معروف شاعر مکرم ماسٹر محمد ابراہیم صاحب شادؔ کے ہاں پیدا ہوئیں جنہوں نے جلسہ سالانہ 1926ء کے موقعہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8 دسمبر 2010ء میں مکرم نصیر احمد انجم صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں اطاعتِ خلافت کی قابل تقلید مثالیں پیش کی گئی ہیں۔ ٭ خلفاء کرام کا اپنا نمونہ تو یہ ہے کہ حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل کے متعلق حضرت مسیح موعودؑنے فرمایا تھا: ’’وہ ہر امر میں میری اس […]
تعلیم الاسلام کالج ربوہ کے سابق طلباء کی برطانیہ میں قائم ایسوسی ایشن کے آئن لائن ماہنامہ ’’المنار‘‘ مئی 2011ء میں محترم چوہدری محمد علی صاحب کا بیان کردہ ایک واقعہ شامل اشاعت ہے جس سے حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحبؒ کی جرأت اور فراست پر روشنی پڑتی ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اگست 2010ء میں شامل اشاعت مکرم محمد محمود طاہر صاحب کے ایک مضمون میں سانحہ لاہور 28 مئی 2010ء کے حوالہ سے چند ایمان افروز واقعات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ دارالذکر لاہور کا وہ ہال جو 28؍مئی2010ء کو انسانوں کی قربان گاہ کا ایک منظر پیش کر رہا تھا، جہاں درجنوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جولائی 2010ء میں مکرم میجر (ر) منیر احمد فرخ صاحب کا ایک طویل مضمون شامل اشاعت ہے جس میں آپ نے اپنی والدہ محترمہ مبارکہ بیگم صاحبہ اہلیہ حضرت مولانا غلام احمد فرخ صاحب اور اپنی تائی محترمہ امۃ الرفیق صاحبہ اہلیہ حضرت مولانا غلام حسین ایاز صاحب کے اُس کردار پر […]
مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ مارچ اپریل 2011ء میں فرخ سلطان محمود کے قلم سے ایک کتاب ’’سفر حیات‘‘ پر تبصرہ شامل اشاعت ہے۔ یہ کتاب مکرم محمود عالم ملک صاحب کی خودنوشت سوانح حیات ہے۔ موصوف کا انداز بیان سادہ مگر بہت دلچسپ اور سچائی کی چاشنی اپنے اندر لیے ہوئے ہے۔ اگرچہ […]
مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ ستمبر واکتوبر 2011ء میں فرخ سلطان محمود کے قلم سے کتاب ’’سفر حیات‘‘ پر تبصرہ شامل اشاعت ہے۔ یہ کتاب خودنوشت سوانح ہے جو ایک قادرالکلام اور منفرد طرز کے انشاء پرداز محترم مسعود احمد خانصاحب دہلوی کے قلم کا شاہکار ہے۔ سلیس اور رواں تحریر مصنف کی ذاتی […]