اصحاب احمدؑ کا صبر و استقامت
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31 ؍اکتوبر 2005ء میں شامل اشاعت مکرم عطاء الوحید باجوہ صاحب نے اپنے مضمون میں حضرت مسیح موعودؑ کے بعض اصحابؓ کے صبرواستقامت کا حال قلمبند کیا ہے جن میں سے حضرت سیٹھ شیخ حسن صاحبؓ کا ذکرخیر ہدیۂ قارئین ہے: خواجہ محمد اسمٰعیل صاحب درویش کا بیان ہے کہ سیٹھ شیخ…
