حضرت حکیم محمد حسین قریشی صاحبؓ

حضرت حکیم محمد حسین قریشی صاحبؓ کا شمار حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے 313؍ صحابہؓ میں ہوتا ہے۔ آپؓ کا نام اس فہرست میں 271؍ نمبر پر درج ہے۔ آپؓ کا ذکر خیر سہ ماہی ’’النساء‘‘ کے جلسہ سالانہ نمبر 1999ء میں مکرمہ عطیہ شریف صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت حکیم…

حضرت شیخ غلام نبی صاحبؓ

حضرت شیخ غلام نبی صاحبؓ چکوال ضلع جہلم کے رہنے والے تھے اور راولپنڈی میں دکان کرتے تھے۔ آپ کے خودنوشت حالات جو مکرم ملک محمد اکرم صاحب نے مرتّب کئے ہیں، روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 1999ء میں شامل اشاعت ہیں۔ حضرت شیخ صاحبؓ لکھتے ہیں کہ 1892ء میں مَیں راولپنڈی میں تھا جب حضرت…

حضرت منشی حبیب الرحمان صاحبؓ

مغل شہنشاہ اورنگزیب کے زمانہ میں ایک ہندو لال دنی چند کو اپنے تین بھائیوں کے ہمراہ قبولِ اسلام کی توفیق عطا ہوئی اور وہ مسلمانوں میں عبدالدائم شہید کے نام سے مشہور ہوئے۔ حکومت نے ان کی قوم کا نام شیخ قانونگو تجویز کیا۔ حضرت منشی حبیب الرحمان صاحبؓ اس خاندان کی چودھویں پشت…

حضرت مولانا محبوب عالم صاحبؓ

حضرت مولانا محبوب عالم صاحبؓ ضلع گجرات پنجاب کے علاقہ سے کشمیر میں آئے تھے اور درس و تدریس کا مشغلہ رکھتے تھے- آپؓ وجیہہ، بارعب اور دلیر آدمی تھے- صاحب کشف و رؤیا اور مستجاب الدعوات تھے- لوگ آپؓ کو ولی اللہ کہہ کر پکارتے تھے- ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر و اکتوبر 1998ء میں…

احمدیہ ہوسٹل لاہور کی پاکیزہ یادیں

حضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب 1918ء سے 1921ء تک احمدیہ ہوسٹل لاہور میں قیام فرما رہے اور اس دوران انٹر کالجئیٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری بھی رہے جس کے 80 ؍اراکین تھے۔ آپ کی بعض دلکش یادوں کا ذکر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر 1998ء میں کسی پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ حضرت شیخ صاحب…

اطاعت کے روح پرور نظارے

حضرت اقدس مسیح موعودؑ اپنے آقا حضرت محمد مصطفی ﷺ کے صحابہؓ کی ارفع شان کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:- ’’آنحضورﷺ کے فیض اور صحبت اور تربیت سے اُن پر وہ اثر ہوا … گویا بشریت کا چولہ اتار کر مظہراللہ ہوگئے تھے اور اُن کی حالت فرشتوں کی سی ہوگئی تھی جو یفعلون…

اطاعت کے قرینے

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 1997ء میں مکرم پروفیسر پرویز پروازی صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں متعدد بزرگوں کی مثالیں پیش کی گئی ہیں جنہیں جب ان کے امام کا حکم ملا تو کوئی لمحہ ضائع کئے بغیر تعمیل میں مصروف ہوگئے اور دوسرے تمام ضروری کام حکمِ امام کے بعد ثانوی حیثیت اختیار…

محترم شیخ کریم بخش صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍فروری 1998ء میں محترم شیخ کریم بخش صاحب (جو محترم شیخ محمد حنیف صاحب سابق امیر جماعت احمدیہ کوئٹہ کے والد تھے) کا ذکر خیر اُن کے پوتے مکرم شیخ نثار احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم شیخ کریم بخش صاحب اپنے خاندان میں اکیلے احمدی تھے۔ 1935ء کے…

محترمہ امۃالمجید صاحبہ

محترمہ امۃالمجید صاحبہ اہلیہ محترم محمد اسماعیل صاحب بقاپوری 1922ء میں حضرت مرزا محمد شفیع صاحب آف دہلی کے ہاں پیدا ہوئیں جو اپنی پوسٹل سروس کی ملازمت سے ریٹائرمنٹ کے بعد قادیان میں آباد ہوگئے تھے اور بطور محاسب صدر انجمن احمدیہ خدمت بجا لا رہے تھے۔ چنانچہ محترمہ امۃالمجید صاحبہ کا بچپن قادیان…

محترمہ رحیم بی بی صاحبہ

مکرم میاں محمد ابراہیم صاحب روزنامہ ’’الفضل‘‘ 25؍اکتوبر 1997ء میں اپنی والدہ محترمہ رحیم بی بی صاحبہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ میرے بچپن کا ایک واقعہ ہے جب مسجد لندن کی تحریک کے سلسلے میں حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد صاحبؓ سیالکوٹ تشریف لے گئے۔ مردوں اور عورتوں کے الگ الگ…

حضرت مولوی ظہور حسین صاحب

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 7 دسمبر 2018ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2012ء میں حضرت مولوی ظہور حسین صاحب مبلغ روس و بخارا کی خودنوشت سے منقول مضمون (بقلم مکرم زبیر احمد صاحب) شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں 4؍اپریل 2008ء، 28؍ستمبر 2012ء اور 3؍اپریل 2015ء کے شماروں کے اسی کالم میں حضرت مولوی صاحب کا ذکرخیر کیا…

محترم چوہدری ظہور احمد باجوہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 30 نومبر 2018ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ11؍اکتوبر 2012ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم بشیر احمد رفیق صاحب نے ذاتی یادداشتوں کے حوالہ سے محترم چودھری ظہور احمد باجوہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ 1945ء میں ایک دن خدام الاحمدیہ کے مرکزی دفتر کے سرسبز لان…

محترم میاں محمد صدیق بانی صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 2 نومبر 2018ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ21و 22ستمبر 2012ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم شریف احمد بانی صاحب نے محترم میاں محمد صدیق بانی صاحب کی دینی خدمات پر روشنی ڈالی ہے۔ قبل ازیں مرحوم بانی صاحب کا ذکرخیر متعدّد شماروں (بشمول 7؍فروری 2014ء، 3؍ستمبر 2010ء اور 4؍اپریل 2003ء) کے…

بابرکت دُوریاں جو خدا کی خاطر اختیار کی گئیں – محترم مولانا محمد منور صاحب اور ان کی فیملی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 جون2012ء میں مکرم مبارک احمد طاہر صاحب سیکر ٹری مجلس نصرت جہاں کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں وہ اپنے والد محترم کے بسلسلہ تبلیغ دیارغیر میں طویل قیام کے دوران پیش آنے والے چند واقعات اور مشاہدات کا تذکرہ کرتے ہیں۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میرے والد…

خلافت احمدیہ سے عشق و وفا کے نظارے

روزنامہ الفضل ربوہ 24مئی 2012ء میں مکرم راشد مجید صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں خلافت احمدیہ سے عشق و وفا کے والہانہ نظاروں اور خلیفۂ وقت سے محبت اور آپ کی اطاعت، نیز احمدیوں کے ایثار، اخلاص و وفا کے بے نظیر و مثالی نمونوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ ٭…

حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب

حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2000ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم مولانا سلطان محمود انور صاحب لکھتے ہیں کہ تکلّف اور نمائش سے آپ کی طبیعت کوسوں دور تھی لیکن اس میں ہرگز کوئی مبالغہ نہیں کہ ذکرالٰہی آپ کی روح کی غذا تھی۔…

حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍نومبر 1998ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم ناصر احمد ظفر بلوچ صاحب رقمطراز ہیں کہ حضرت میاں صاحب میں بے پناہ جرأت تھی۔ 1987ء میں جب آپ کے خلاف تھانہ ربوہ میں ایک سراسر جھوٹا مقدمہ درج ہوا تو ایک ذمہ دار عہدیدار نے…

حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍فروری 1998ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم چودھری شبیر احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضرت میاں صاحب کو خلافت کا اتنا احترام تھا کہ خلیفہ وقت کے سامنے بڑے مؤدّب اور خاموش رہا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ نے مجھے یاد…

حضرت خلیفۃالمسیح الاول رضی اللہ عنہ

حضرت مولانا نورالدین صاحب رضی اللہ عنہ نے ایک بار حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام سے دریافت کیا کہ آپؑ کی مریدی میں کیا مجاہدہ کرنا چاہئے کہ خداتعالیٰ کی محبت میں ترقی ہو۔ حضورؑ نے فرمایا کہ آپ عیسائیوں کے مقابلہ میں کتاب لکھیں۔ اگرچہ اس زمانہ میں آپؓ کو نہ عیسائیت کے…

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ کی سیرت

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ’’میں یہاں قادیان میں صرف ایک دن کے لئے آیا اور ایک بڑی عمارت بنتی چھوڑ آیا۔ حضرت صاحبؑ نے مجھ سے فرمایا۔ اب تو آپ فارغ ہیں۔ میں نے عرض کیا ارشاد۔ فرمایا آپ رہیں۔ میں سمجھا دو چار روز کے لئے فرماتے ہیں۔ ایک ہفتہ…

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ کی اطاعت

حضرت حکیم مولانا نورالدین صاحبؓ کی بے نظیر اطاعت اور فدائیت کا اندازہ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ کے بیان فرمودہ اس چشم دید واقعہ سے لگایا جا سکتا ہے۔ حضرت صاحبزادہ صاحب ؓ فرماتے ہیں: ’’ایک دفعہ ہمارے چھوٹے بھائی مبارک احمد کی طبیعت زیادہ خراب ہونے پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام…

خلافت احمدیہ اور ہمارے فرائض

خلافت احمدیہ اور ہمارے فرائض سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے نہایت پُرمعارف ارشادات سے انتخاب (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن  6 مئی، 13مئی، 20مئی اور 27مئی 2011ء) (مرتبہ: محمود احمد ملک، انچارج مرکزی شعبہ کمپیوٹر لندن) سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے دورِ خلافت…

حضرت چودھری فتح محمد سیال صاحبؓ

جلیل القدر صحابی، ابتدائی واقف زندگی، یورپ میں پہلے مبلغ احمدیت، مجلس انصاراللہ کے صدر حضرت چودھری فتح محمد سیال صاحبؓ (فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبر دسمبر 2014ء) سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مخلص صحابی اور یورپ کے پہلے مبلغ احمدیت حضرت چودھری فتح محمد سیال صاحبؓ 1887ء میں جوڑا کلاں…

حضرت مولوی غلام رسول صاحب راجیکی رضی اللہ عنہ

حضرت مولوی غلام رسول صاحب رضی اللہ عنہ 1877ء یا 1879ء میں راجیکی ضلع گجرات میں ایک بزرگ صوفی گھرانہ میں تولد ہوئے۔ آپ کی پیدائش سے پہلے آپ کی والدہ نے ایک رؤیا میں دیکھا کہ ایک چراغ روشن ہوا ہے جس کی روشنی سے تمام گھر جگمگا اٹھا ہے۔ لڑکپن سے ہی آپ…

حضرت مفتی محمد صادق صاحب رضی اللہ عنہ

حضرت مفتی محمد صادق صاحب رضی اللہ عنہ ایک بار قادیان پہنچے تو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے آپؓ کو مسجد مبارک میں بٹھا کر فرمایا ’’آپ بیٹھئے میں آپ کے لئے کھانا لاتا ہوں‘‘۔ کچھ ہی دیر میں حضورؑ خود سینی اٹھائے ہوئے تشریف لائے اور فرمایا ’’آپ کھانا کھائیں میں پانی لاتا…

حضرت حافظ معین الدین صاحب رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 15؍مئی 1995ء میں حضرت حافظ معین الدین صاحب رضی اللہ عنہ کے بارے میں حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی رضی اللہ عنہ کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ حضرت حافظ صاحبؓ نابینا تھے اور چودہ پندرہ سال کی عمر میں جب آپؓ کی حالت نہایت سقیم تھی تو حضرت اقدس مسیح موعود…