رہا خلیفہ اوّلؓ کی سرپرستی میں — نظم
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 13؍اکتوبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں الفضل اخبار کی تاریخ کے حوالے سے مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب کا منظوم کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رہا خلیفہ اوّلؓ کی سرپرستی میں بنا یہ اُن کی خلافت کا اِک نشاں الفضل…
