کچھ مجھے تدبیر بتلا دو وصالِ یار کی — نظم
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 16؍فروری 2026ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍نومبر2014ء میں مکرم منظور احمد منظور صاحب بھیروی کی ایک نظم شامل اشاعت ہے ۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کچھ مجھے تدبیر بتلا دو وصالِ یار کی ورنہ بچنے کی نہیں اُمید اس بیمار کی مجھ کو حاصل ہو اسی…
