فِن لینڈ (Finland)
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ …2؍جون 2026ء) فِن لینڈ کا پرانا نام Suomi تھا۔ 1917ء میں اسے آزادی ملی۔روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اپریل2014ء میں فِن لینڈ کے بارے میں مکرم مدثر احمد صاحب کا ایک تفصیلی معلوماتی مضمون شاملِ اشاعت ہے۔ فِن لینڈ کا رقبہ تین لاکھ اڑتیس ہزا ر ایک سو کلومیٹر اور آبادی (2025ء…
