حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ

حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ اپنی صفات عالیہ اور اخلاقِ حسنہ میں بہت ممتاز تھے۔ آپؓ کی خدمت کی سعادت پانے والے محترم ملک محمد عبداللہ صاحب روزنامہ ’’الفضل‘‘ 25؍اکتوبر 1995ء میں بیان کرتے ہیں کہ حضرت مرزا صاحبؓ کی بلند پایہ تصنیف ’’سلسلہ احمدیہ‘‘ کو جلسہ جوبلی 1939ء کا تحفہ قرار…

صحابہ کرام کے حالات محفوظ کریں

سیدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ایک انگریز نے میرے ساتھ مصافحہ کرتے ہوئے کہا ’’مجھے بڑی ہی خوشی ہوئی کہ میں نے اس ہاتھ کو چھوا جس نے حضرت مسیح موعودؑ کے ہاتھوں کو چھوا تھا‘‘۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍ جولائی 1996ء میں اصحابِ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ…

اشاعت اسلام کے لئے انتھک محنت

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اپنی کتاب ’’براہین احمدیہ‘‘ کی اشاعت کے ہر مرحلہ کی نگرانی ذاتی طور پر فرمایا کرتے تھے۔ پروف پر نظرِ ثانی کے لئے کئی کئی روز امرتسر میں قیام فرماتے اور اگر کوئی مسوّدہ بذریعہ ڈاک بھجوانا مقصود ہوتا تو رجسٹری کرواتے۔ براہین احمدیہ کی طباعت کا انتظام حضورؑ…