نمرود
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانہ میں نمرود بابل کی آشوری سلطنت کا جابر بادشاہ تھا اور حضرت ابراہیم کا شدید ترین مخالف۔ اسرائیلی روایات میں نمرود کے دو نسب نامے بیان ہوئے ہیں تاہم اس بات پر اتفاق ہے کہ وہ کوش کی اولاد میں سے تھا۔ بائبل میں اُس کا ذکر تین جگہ…