یہی تحریک آخر منزل مقصود پر اُتری – نظم
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ جنوری 2012ء میں مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک طویل نظم بعنوان ’’تحریک جدید‘‘ میں سے منتخب اشعار شامل اشاعت ہیں۔ ان اشعار میں سے ایک انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یہی تحریک آخر منزل مقصود پر اُتری ز القائے خداوندی دلِ محمود پر اُتری وہ گھر جس کی تباہی چاہتے تھے ہر…