حضرت میر محمد اسحق صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍نومبر 2002ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے بعض صحابہؓ کے ایمان افروز واقعات مکرم شیخ عبدالقادر صاحب مرحوم (سابق سوداگرمل) کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ حضرت میر محمد اسحق صاحبؓ کے متعلق مکرم مرزا عبدالحق صاحب فرماتے ہیں کہ آپؓ میں تقویٰ کا ایک خاص رنگ تھا چنانچہ ایک بار بھامبڑی…

محترم حکیم عبدالعزیز صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اکتوبر 2002ء میں مکرم حکیم قاضی نذر محمد صاحب اپنے والد محترم حکیم عبدالعزیز صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 1911ء میں حافظ آباد کے نزدیک پیرکوٹ ثانی میں پیدا ہوئے۔ 1932ء میں ایک خواب کی بنا پر حضرت مصلح موعود ؓ کی بیعت کی سعادت حاصل کی۔…

محترم پروفیسر عباس بن عبدالقادر شہید

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 2002ء میں مکرم پروفیسر عباس بن عبدالقادر شہید کی سیرت کا بیان آپ کی بیٹی مکرمہ مریم بنت عباس صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم پروفیسر عباس بن عبدالقادر صاحب کا تعلق صوبہ بہار کے شہر بھاگلپور سے تھا۔ آپ کے والد محترم حضرت پروفیسر عبدالقادرؓ اور آپ…

سیرۃ حضرت مصلح موعودؓ (عائلی زندگی)

سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی عائلی زندگی کی ایک جھلک کے عنوان سے حضرت سیدہ مہر آپاؒ کا مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍ فروری 1999ء میں ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ آپ بیان فرماتی ہیں کہ حضورؓ اپنی عائلی زندگی کے ہر شعبہ میں بھی پوری دلچسپی لیتے تھے۔ آپؓ بہت اچھا کھانا پکانا…

حضرت مصلح موعودؓ کا پاکیزہ بچپن

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ مئی 1999ء میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کے بچپن کے خوبصورت واقعات مکرم راجہ برہان احمد طالع صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ حضرت مولوی شیر علی صاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ حضرت مصلح موعودؓ قریباً تین سال آپ سے انگریزی پڑھتے رہے اور مولوی صاحبؓ کا مکان آپؓ کے مکان سے…

خواب میں زیارتِ رسولﷺ

حضرت سید عزیز الرحمن صاحب بریلوی کا بیان ہے کہ ایک دفعہ میرے ایک تایا زاد بھائی سید فیروز شاہ صاحب قادیان آئے ۔ وہ قاری بھی تھے۔ انہوں نے حضرت مسیح موعودؑ کو قرآن شریف سنایا۔ آپؑ سن کر بہت خوش ہوئے۔ پھر انہوں نے عرض کی کہ حضور! مَیں چاہتا ہوں کہ رسول…

حضرت چودھری محمد ظفراللہ خانصاحبؓ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اگست 1999ء میں حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کے بعض خطوط مکرم امتہ الحفیظ جمن صاحبہ آف ہالینڈ نے نقل کرکے بھجوائے ہیں جن سے حضرت چودھری صاحب کی عظمت کردار اور اعلیٰ اخلاق کا انداز ہوتا ہے۔ مضمون نگار لکھتی ہیں کہ آپؓ نے ہمیشہ ہی میرے خط کا جواب دیا…

فرشتہ صفت چہرہ سچائی کا مظہر ہوتا ہے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 جون2012ء میں مکرم مولانا عطاء المجیب راشد صاحب کا ایک مختصر مضمون شاملِ اشاعت ہے۔ یہ مضمون 20مارچ 2012ء کی اخبار روزنامہ ’’جنگ‘‘ لندن میں شائع ہونے والی اُس تحقیقی رپورٹ کے حوالہ سے قلمبند کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا تھا کہ چہرے کے تأثرات انسان کے اندر کی…

میجر جنرل ڈاکٹر نسیم احمد صاحب اور آپ کے والد محترم ڈاکٹر عبداللہ صاحب

محترم میجر جنرل ڈاکٹر نسیم احمد صاحب کے والد محترم ڈاکٹر عبد اللہ صاحب کوئٹہ میں پریکٹس کیا کرتے تھے اور وہاں امیر جماعت احمدیہ بھی تھے۔ بہت باوقار شخصیت کے مالک تھے۔ 1960ء میں جب محترم نسیم صاحب ڈاکٹر بننے کے بعد کوئٹہ گئے تو وہاں کے دوسرے ڈاکٹروں نے آپ کو اپنے ایک…

متقی بن جاؤ علم خود بخود ہی آ جائے گا

حضرت منشی محمد دین صاحب رضی اللہ عنہ بیان کرتے تھے کہ جب پہلی بار وہ قادیان تشریف لائے تو حضرت مسیح موعود علیہ السلام مسجد مبارک میں تشریف فرما تھے اورآپؑ کی مجلس میں نامور علماء اور بزرگ تشریف رکھتے تھے۔ منشی صاحبؓ حضورؑ کے کندھے دبانے لگے تو یہ خیال آیا کہ ’’محمد…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا سیالکوٹ میں قیام

سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام 1864ء سے 1868ء تک سیالکوٹ میں بسلسلہ ملازمت قیام فرما رہے۔ اخبار زمیندار کے بانی محترم منشی سراج الدین صاحب آپ کے بارے میں لکھتے ہیں: ’’ہم چشم دید شہادت سے کہہ سکتے ہیں کہ جوانی میں بھی نہایت صالح اور متقی بزرگ تھے‘‘۔ حضورؑ کی ابتدائی زندگی…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی راست بازی

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی عمر 25،30 برس تھی جب آپؑ کے والد صاحب کا درخت کاٹنے پر کچھ غرباء سے تنازعہ ہوا۔ مقدمہ درج ہوا اور مخالف فریق نے حضورؑـ کا نام بھی گواہوں میں لکھوا دیا۔ حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام دو دیگر گواہان کے ہمراہ کچہری کی طرف روانہ ہوئے تو…