شیطان سے نجات کا طریق
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جنوری 2000ء میں مکرم احمد طاہر مرزا صاحب کے قلم سے ایک چھوٹی سی نصیحت آموز کہانی شامل اشاعت ہے کہ ایک بزرگ کے پاس کچھ عرصہ دین کا علم سیکھنے کے بعد جب ایک شاگرد واپس اپنے گھر جانے لگا تو بزرگ نے پوچھا: کیا تمہارے ہاں شیطان بھی ہوتا ہے؟۔…