مجلس انصاراللہ برطانیہ کا شجرکاری کا منفرد پروگرام
جماعت احمدیہ برطانیہ کے قیام کی سو سالہ تقریبات کے حوالہ سے مجلس انصاراللہ برطانیہ کا شجرکاری کا منفرد پروگرام قریباً دو صد افراد نے موسلادھار بارش کی پروا کئے بغیر صرف ایک ہی دن میں دس ہزار پودے لگائے (رپورٹ مع تصویر : عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 28 جون 2013ء) جماعت احمدیہ برطانیہ…