تپتے ہوئے صحرا میں کبھی صحن چمن میں – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12اکتوبر 2011ء میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے حوالہ سے مکرم رشید قیصرانی صاحب کی ایک طویل نظم ’’وصل حبیبؑ‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تپتے ہوئے صحرا میں کبھی صحن چمن میں ڈھونڈا ہے تجھے ہم نے کبھی کوہ و دمن میں تنہائی…
