Saturday, 19th September, 2026
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی صداقت کا نشان

حضرت میاں فضل محمد صاحب رضی اللہ عنہ آف ہرسیاں نے 1895ء میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے دستِ مبارک پر بیعت کی سعادت حاصل کی۔ کچھ عرصہ بعد آپؓ کو خواب میں آپؓ کی عمر 45؍سال بتائی گئی۔ اس پر آپؓ حضورؑ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو رو پڑے اور عرض […]