Rock Climbing Training Course

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اپریل 1995ء میں Rock Climbing Training Course کے افتتاح کی رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ یہ کورس ہائیکنگ ایسوسی ایشن ( مجلس صحت) کے زیر اہتمام 6؍مارچ 1995ء کو شروع ہوا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کینیڈا کے معروف مصنف اور ہائیکر مسٹر اور مسز گلٹیری تھے۔ دیگر مہمانان میں مکرم چودھری محمد…

بچوں کے لئے احتیاطی تدابیر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 11؍اپریل 1995ء میں مکرمہ ڈاکٹر امتہ الرقیب صاحبہ اپنے مضمون میں لکھتی ہیں کہ جب بچے رینگنا یا چلنا شروع کردیں تو انہیں اپنی نگرانی میں رکھنا چاہئے اور ان کی پہنچ میں کوئی ایسی چیز نہیں ہونی چاہئے جو نقصان کا باعث بن سکتی ہو مثلاً دوائیں، صابن، شیمپو، ماچس، سگریٹ، چھری،…

بچوں میں چھوٹے قد کی وجوہات

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اگست 1995ء میں مکرمہ ڈاکٹر امتہ الرقیب اعجاز صاحبہ کا مذکورہ بالا موضوع پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ اگر پیدائش کے چند ہفتے بعد والدین کو محسوس ہو کہ بچہ چڑچڑا ہے، دودھ ٹھیک سے نہیں پیتا یا اسے مستقل قبض رہتی ہے، بچہ کھیلتا یا مسکراتا نہیں…

ذیا بیطس

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اگست 1995ء میں مکرم ڈاکٹر عبداللہ پاشا صاحب کے قلم سے ذیابیطس کے بارے میں مفید معلومات شائع ہوئی ہیں۔ ذیابیطس میں احتیاط نہ کی جائے تو یہ بہت سی خطرناک بیماریوں کو پیدا کر سکتی ہے اور اگر بہت زیادہ احتیاط کی جائے تو خون میں شوگر لیول خطرناک حد تک…

اچھی صحت کے راز

ڈاکٹر خیرالبشر صاحب کا مضمون بھی ’’النساء‘‘ کے مذکورہ شمارہ میں شامل اشاعت ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ اچھی صحت کے راز میں 7 سے 8 گھنٹے کی بھرپور نیند، چند منٹ کی ایسی ورزش یا سیر جو پسینہ لائے ، عمدہ غذا (کچی سبزیاں اور پھل، خشک پھل) ، بھرپور ناشتہ (انڈا، دودھ) کے…