نیند
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 22؍جون 2026ء) ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 9؍جنوری2014ء میں نیند کے بارے میں ایک مختصر مضمون مکرم صدیق اشرف علی موگرال صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے مختلف مقامات پر رات کی نیند کی اہمیت بیان فرمائی ہے۔ مثلاً فرمایا: اور اس کے نشانات…
