نیند کے مسائل اور اُن کا حل – جدید تحقیق کی روشنی میں تحقیق و مرتّب: فرخ سلطان محمود نیند کے حوالے سے یہ بات بھی دلچسپ اور اہم ہے کہ ہم میں سے بعض کو دوسروں کی نسبت نیند کی قدرتی طور پر زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ ذاتی طبائع کے فرق کے علاوہ عمر […]
اَنصار ڈائجسٹ فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2013ء) حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی یادیں ہومیوڈاکٹر رانا سعید احمد صاحب (مدیر سہ ماہی رسالہ ’’ھوالشافی‘‘ لندن) نے حضرت خلیفۃالمسیح الثالث رحمہ اللہ کے حوالہ سے اپنی چند یادیں سپرد قلم کرکے اشاعت کے لئے ہمیں ارسال کی ہیں۔ اُن کے مضمون سے مختصر انتخاب، شکریہ […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی اگست 2015ء) (مرتبہ: عبادہ عبداللطیف) حضرت نبی اکرم ﷺ کا ارشاد ہے کہ ’’ قوی مومن ضعیف مومن سے بہتر ہے اور اللہ تعالیٰ کو زیادہ محبوب ہے‘‘۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مضبوط اعصاب اور اچھی صحت رکھنے والا مومن خدا تعالیٰ اور اس کے بندوں کے […]
جماعت احمدیہ برطانیہ کی مجلس صحت کے زیراہتمام نویں T20 انٹرنیشنل مسرور کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ کی تقریبِ عشائیہ میں بابرکت شمولیت نیز فائنل میچ کے دوران تشریف آوری اور کھلاڑیوں میں انعامات کی تقسیم کینیڈا کی ٹیم نے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے ٹرافی حاصل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 فروری 1998ء میں محترم مولانا محمد اسماعیل منیر صاحب کا مضمون روزنامہ الفضل ربوہ ’’جشن تشکر نمبر1989ء‘‘ سے منقول ہے جس میں جماعت احمدیہ کی صدسالہ طبی خدمات کا بہت عمدگی سے احاطہ کیا گیا ہے۔گوربوہ میں ایک شاندار ہسپتال کے علاوہ پاکستان کے کئی دورافتادہ علاقوں میں بھی جہاں پینے […]
بعثت سے قبل ہی 1880ء میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ قولنج زحیری سے بیمار ہوئے اور 16 دن تک برابر آپؑ کوخون کے دست آتے رہے۔ سخت تکلیف تھی لیکن شدت کرب میں بھی آپؑ کے مونہہ سے کوئی بے صبری کا کلمہ نہ نکلا بلکہ برابر تسبیح و تحمید میں لگے رہے۔ ایسے میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اپریل 1995ء میں Rock Climbing Training Course کے افتتاح کی رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ یہ کورس ہائیکنگ ایسوسی ایشن ( مجلس صحت) کے زیر اہتمام 6؍مارچ 1995ء کو شروع ہوا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کینیڈا کے معروف مصنف اور ہائیکر مسٹر اور مسز گلٹیری تھے۔ دیگر مہمانان میں مکرم چودھری محمد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ 11؍اپریل 1995ء میں مکرمہ ڈاکٹر امتہ الرقیب صاحبہ اپنے مضمون میں لکھتی ہیں کہ جب بچے رینگنا یا چلنا شروع کردیں تو انہیں اپنی نگرانی میں رکھنا چاہئے اور ان کی پہنچ میں کوئی ایسی چیز نہیں ہونی چاہئے جو نقصان کا باعث بن سکتی ہو مثلاً دوائیں، صابن، شیمپو، ماچس، سگریٹ، چھری، […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اگست 1995ء میں مکرمہ ڈاکٹر امتہ الرقیب اعجاز صاحبہ کا مذکورہ بالا موضوع پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ اگر پیدائش کے چند ہفتے بعد والدین کو محسوس ہو کہ بچہ چڑچڑا ہے، دودھ ٹھیک سے نہیں پیتا یا اسے مستقل قبض رہتی ہے، بچہ کھیلتا یا مسکراتا نہیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اگست 1995ء میں مکرم ڈاکٹر عبداللہ پاشا صاحب کے قلم سے ذیابیطس کے بارے میں مفید معلومات شائع ہوئی ہیں۔ ذیابیطس میں احتیاط نہ کی جائے تو یہ بہت سی خطرناک بیماریوں کو پیدا کر سکتی ہے اور اگر بہت زیادہ احتیاط کی جائے تو خون میں شوگر لیول خطرناک حد تک […]
ڈاکٹر خیرالبشر صاحب کا مضمون بھی ’’النساء‘‘ کے مذکورہ شمارہ میں شامل اشاعت ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ اچھی صحت کے راز میں 7 سے 8 گھنٹے کی بھرپور نیند، چند منٹ کی ایسی ورزش یا سیر جو پسینہ لائے ، عمدہ غذا (کچی سبزیاں اور پھل، خشک پھل) ، بھرپور ناشتہ (انڈا، دودھ) کے […]