خدا کے فضلوں کی برسات لے کے آیا ہے – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 جولائی 2012ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی رمضان المبارک کے حوالہ سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خدا کے فضلوں کی برسات لے کے آیا ہے یہ رنگ و نُور کی سوغات لے کے آیا ہے اُتر رہے ہیں فلک سے یہ ارمغاں…