میجر جنرل اختر حسین ملک کو کمانڈ سے ہٹانے کی وجوہات
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17دسمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍اپریل 2013ء میں مکرم رفیع رضا قریشی صاحب کا مرسلہ ایک اقتباس شائع ہوا ہے جو معروف محقّق و ادیب جناب قدرت اللہ شہاب کے ’’شہاب نامہ‘‘ سے منقول ہے۔ شہاب صاحب رقمطراز ہیں: ’’کچھ لوگوں کا یہ خیال تھا کہ (1965ء کی) یہ جنگ…
