محترم مولانا نذیر احمد مبشر صاحب
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ستمبر 1996ء میں محترم مولانا نذیر احمد صاحب مبشر کا انٹرویو شائع ہوا ہے۔ آپ کو غانا میں 25 سال تک خدمت کی توفیق ملی۔ تعلق باللہ اور قبولیت دعا کا نشان آپ کی شخصیت کے نمایاں پہلو ہیں۔ آپ کے والد حضرت غلام حسن صاحبؓ نے 1895ء میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ…
