محترم ملک محمد عبداللہ صاحب مولوی فاضل
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جنوری 2012ء میں مکرم محمود مجیب اصغر صاحب نے ایک خادم دین، بے نفس، ایثار پیشہ اور خاموش خدمت کرنے والے بزرگ محترم ملک محمد عبداللہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم ملک محمد عبداللہ صاحب کی ولادت اکتوبر 1911ء میں ہوئی اور آپ نے 23 جنوری 2004ء کو وفات پائی۔ آپ…