ہم احمدی بچے ہیں کچھ کرکے دکھادیں گے – نظم
واقفینِ نَو کے رسالہ ’’اسماعیل‘‘ لندن اپریل تا جون 2012ء میں مکرم عبدالمنان شادؔ صاحب مرحوم کی درج ذیل معروف نظم (منقول از روزنامہ الفضل ربوہ 25؍دسمبر 1949ء) شامل اشاعت ہے: ہم احمدی بچے ہیں کچھ کرکے دکھادیں گے شیطاں کی حکومت کو دنیا سے مٹادیں گے ہم مشرق و مغرب میں وحدت کی صدا…
