محترمہ امۃالرشید صاحبہ
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ جون 2000ء میں مکرم طاہر محمود احمد بٹ صاحب آف لاہور اپنی والدہ محترمہ امۃالرشید صاحبہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ مرحومہ میں بے شمار خوبیاں تھیں۔ جوانی ہی سے تہجد پڑھنے کا شوق تھا۔ قرآن پڑھانے کا بھی بہت شوق تھا۔ گھر پر بھی بچوں اور عورتوں کو قرآن…