حق شفع کا قانون
پنجاب (پاکستان) میں حق شفع کی بنیاد پر بے شمار مقدمات ہر سال عدالتوں میں دائر کئے جاتے ہیں۔ اس حق کی رو سے ایک حقدار اپنے سے کم حق رکھنے والے سے ترجیحی طور پر اراضی حاصل کر سکتا ہے۔ مکرم میاں اقبال احمد صاحب ایڈووکیٹ کا ایک مضمون جو اس موضوع کے کئی پہلوؤں کا احاطہ کر رہا ہے روزنامہ ’’الفضل‘‘ 10؍جولائی 1995ء میں شامل اشاعت ہے۔