محترم مولانا امام الدین صاحب
محترم مولاناامام الدین صاحب مرحوم (مشنری انچارج انڈونیشیا) 1928ء میں مدرسہ احمدیہ قادیان میں جماعت چہارم کے طالب علم تھے جب آپ نے خواب دیکھا کہ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام حضرت مولوی عبدالکریم صاحبؓ کے ہمراہ دنیا فتح کرنے کے لئے گھوڑے پر سوار ہو کر نکلے ہیں۔آپ نے بھی ہمراہ جانے کی اجازت چاہی…
