پروفیسر عبدالسلام کی مہکتی یادیں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3؍جنوری2026ء) Dr John Moffat نے 2010ء میں ٹورانٹو سے شائع ہونے والی اپنی کتاب Einstein Wrote Back – My Life in Physics میں بعض عظیم سائنسدانوں کے ساتھ اپنے ذاتی مراسم کا تفصیلی بیان کیا ہے۔ اسی سلسلے میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے حوالے سے بھی چند ابواب شامل…

آگ – ہمارے غلاموں کی غلام

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 4؍جنوری2026ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مارچ 2014ء میں مکرم عمران احمد صاحب اپنے مضمون میں تحریر کرتے ہیں کہ خاکسار کے والد مکرم محمد جمیل صاحب (ولد حبیب احمد صاحب) معلّم سلسلہ ہیں۔ درودشریف کا ورد کرنا اُن کی عادت ہے۔ خداتعالیٰ بھی اپنے فضل سے اُن کو بارہا معجزات دکھاتا…

2013ء کے چند مرحومین کا ذکر خیر

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 29؍دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مارچ 2014ء میں 2013ء میں وفات پانے والے بعض مرحومین کا ذکرخیر (مرتّبہ مکرم محمد محمود طاہر صاحب) شامل اشاعت ہے۔ ان میں سے اُن مرحومین کا مختصر تذکرہ درج ذیل ہے جن کا ذکرخیر قبل ازیں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں شامل نہیں کیا جاسکا۔ ٭…محترم ملک…

اِک پھول تھا ، خوشبو تھا ، وہ چاہت کا نگر تھا — نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 29؍دسمبر2025ء) مکرم ڈاکٹر مہدی علی قمر شہید کی یاد میں روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اگست2014ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی شائع ہونے والی نظم ہدیۂ قارئین ہے: اِک پھول تھا ، خوشبو تھا ، وہ چاہت کا نگر تھا یہ مہدی علی دنیا کا انمول گہر تھا ہر پہلو تھا…

الفضل کے ساتھ دیرینہ تعلق

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 22؍دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرم محمد مقصود احمد منیب صاحب مربی سلسلہ نے اخبار الفضل کے ساتھ اپنے ذاتی اور خاندانی ایمان افروز تعلق کو قلمبند کیا ہے۔ مضمون نگار تحریر کرتے ہیں کہ شعور کی آنکھ کھولی تو گھر میں دادا جان حکیم…

درد دل میں اُتر گیا ہے آج — نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 22؍دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍جنوری2015ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو پاکستان میں ہونے والے دہشتگردی کے ایک بہت خوفناک سانحے کے حوالے سے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: درد دل میں اُتر گیا ہے آج سانحہ…

الفضل اخبار کی خوبصورت یادیں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 22؍دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرمہ صفیہ بشیر سامی صاحبہ لکھتی ہیں کہ مَیں نے ربوہ میں جب سے اپنے شعور کی آنکھ کھولی تب سے ’’الفضل‘‘ کو اپنے گھر میں پایا۔ اُس وقت ہمیں ہر روز شام کو الفضل مل جایا کرتا تھا اور…

’’الفضل‘‘ میرا مربی

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 15؍دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرم ریاض احمد باجوہ صاحب رقمطراز ہیں کہ میری عمر تقریباََ اٹھارہ سال تھی جب خداتعالیٰ نے مجھے خوابوں اور قبولیتِ دعا کے ذریعے احمدیت کی طرف مائل فرمایا۔ پھر ایک انذاری خواب ایسا آیا کہ اُس کا نظارہ میرے…

’’الفضل‘‘ سے میرا عشق

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 15؍دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں نامور ادیب مکرم احسن اسماعیل صدیقی صاحب مرحوم (آف گوجرہ) کی ایک تحریر شامل اشاعت ہے جو ’’الفضل‘‘ 7؍اپریل 1936ء سے منقول ہے لیکن آج کے حالات کی بھی عکاس ہے۔ اس سے اُس زمانے کے عمومی حالات کا نقشہ…

الفضل اِک انعام ہے اقوام کے لیے — نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 15؍دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جون2014ء میں اخبار ’’الفضل‘‘ کے حوالے سے مکرم عبدالسلام صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: الفضل اِک انعام ہے اقوام کے لیے الفت کا شیریں جام ہے اقوام کے لیے ہے کاروانِ نوعِ بشر کے لیے حُدی نغمۂ…

ہمیشہ تازہ رہنے والا اخبار

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 15؍دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرم لقمان محمد خان صاحب کے قلم سے ایک احمدی دوست کا بیان کردہ واقعہ شامل اشاعت ہے۔ آپ رقمطراز ہیں کہ مکرم چودھری حفیظ احمد صاحب آف کراچی ایک دفعہ اپنے عزیزوں کے ہاں ملتان گئے تو ایک دن…

الفضل نے قلمکار بنادیا

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 8؍دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرم محمد ایوب صابر صاحب بیان کرتے ہیں کہ جب سے مَیں نے ہوش سنبھالا ہے روزنامہ الفضل اپنے گھر میں موجود پایا ہے۔ والد محترم حکیم محمد افضل صاحب (مرحوم) جماعتی رسائل وا خبارات کے گرویدہ تھے چنانچہ تمام…

دعوت الی اللہ کا ذریعہ … الفضل

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 8؍دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرم حکیم منور احمد عزیز صاحب بیان کرتے ہیں کہ موضع کیلے ضلع شیخوپورہ میں ایک نہایت مخلص احمدی اَن پڑھ دوست میاں عبدالعزیز صاحب گائوں میں اکیلے احمدی تھے۔ کپڑے کا کاروبار کرتے تھے اور احمدیت کے سچے شیدائی…

الفضل سے استفادہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 8؍دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرم مظفر احمد درّانی صاحب مربی سلسلہ تحریر کرتے ہیں کہ خاکسار کے والد محترم محمد شریف درّانی صاحب سابق معلم وقفِ جدید، اپنی سالِ بیعت 1944ء سے الفضل کے باقاعدہ قاری تھے۔ جماعتی خدمت سے رخصت کے بعد اپنی…

انٹرویو: محترم راجہ غالب احمد صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 8؍دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں خادم سلسلہ، ماہر تعلیم، دانشور اور شاعر محترم راجہ غالب احمد صاحب کا ایک مختصر انٹرویو بقلم مکرم فخرالحق شمسؔ صاحب شامل اشاعت ہے۔ محترم راجہ غالب احمد صاحب آف لاہور 85برس کی عمر میں بھی بہت فعّال ہیں اور…

الفضل لاہور کے ایک سابق کارکن

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 8؍دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرم لعل الدین صدیقی صاحب سابق کارکن الفضل لاہور کا تعارف شامل اشاعت ہے۔ موصوف صدیقی صاحب بیان کرتے ہیں کہ مَیں 1947ء سے الفضل کا قاری ہوں اور یہ میری روح کی غذا ہے۔ قرآن شریف کی تلاوت کے…

الفضل سے وابستہ خوبصورت یادیں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرم نذیر احمدسانول صاحب معلّم سلسلہ رقمطراز ہیں کہ ہمارے والد محترم حافظ صوفی محمد یار صاحب احمدی ہونے سے پہلے حافظ قرآن،عالم دین اور پیر تھے۔ چوپڑ ہٹہ تحصیل کبیروالا ضلع خانیوال میں ’’روحانی ہسپتال دارالذکر‘‘ کے نام…

الفضل کے پاکیزہ اثرات

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرمہ شائستہ ارشد صاحبہ رقمطراز ہیں کہ میرے سسر مکرم میاں محمد عمر صاحب (مرحوم) نے روزنامہ الفضل بہت ہی شوق سے لگوایا تھا۔ وہ بہت ہی شوق سے اس کو باربار پڑھتے تو مَیں کہتی کہ آپ دوبارہ…

مطالعۂ الفضل کی لذّت

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرمہ شوکت اسد صاحبہ رقمطراز ہیں کہ مَیں بہت چھوٹی سی تھی جب اپنے نانا جان محترم قاضی عطاء اللہ مرحوم کے ہاں الفضل اخبار دیکھا جو بہت دیر تک اور بہت دلچسپی اور شوق کے ساتھ اس کا…

میری زندگی کا ساتھی ’’الفضل‘‘

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں محترم مولانا محمد منورصاحب سابق مبلغ سلسلہ افریقہ کی اخبار ’’الفضل‘‘ کے حوالے سے قیمتی یادوں پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپ رقمطراز ہیں کہ جب سے مَیں نے ہوش سنبھالا ہے الفضل کو اپنے گھر میں…

تربیت کا اِک عجب معیار دکھلاتا رہا — نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جون2014ء میں اخبار ’’الفضل‘‘ کے حوالے سے مکرم سیّد اسرار احمد توقیر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: تربیت کا اِک عجب معیار دکھلاتا رہا اِک صدی تک خوب یہ کردار دکھلاتا رہا ہر کسی کو اُس…

میری تعلیم وتربیت میں الفضل کا کردار

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرم زکریا ورک صاحب کا اخبار الفضل کے حوالے سے یادوں پر مشتمل ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ آپ رقمطراز ہیں کہ جب سے الفضل انٹرنیٹ پر دستیاب ہونا شروع ہوا ہے۔ راقم بلاناغہ اس کا مطالعہ کرتا ہے۔…

الفضل اخبار کی چند خوبصورت یادیں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 24؍نومبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں جناب ابن کریم کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ پچھلے دنوں حضرت مسیح موعودؑ کے ایک صحابی کے قبول احمدیت کا تذکرہ جب مَیں نے ایک غیراز جماعت دوست کے سامنے رکھا تو وہ باتیں سن…

سپین میں الفضل کی آمد

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 24؍نومبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرم عبدالصبور نعمان صاحب (مبلغ انچارج سپین) رقمطراز ہیں کہ سپین کا ذکر الفضل میں فروری 1936ء سے آنا شروع ہوا جب قادیان سے سپین کے لیے پہلے مبلغ مکرم چودھری شریف احمد صاحب گجراتی کو بھجوا یا گیا تھا۔…

دفتر الفضل کی انمول یادیں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 24؍نومبر2025ء) مکرم مرزا محمد اقبال صاحب نے 1990ء تا 1998ء دفتر الفضل میں کام کرنے کی توفیق پائی۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں دفتر الفضل کی یادوں کے حوالے سے آپ کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ 1990ء کے رمضان میں مکرم…

الفضل سے وابستہ یادیں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17؍نومبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرم محمد افضل قمر صاحب تحریر کرتے ہیں کہ ہم سب بہن بھائیوں سمیت بہت سے دوسرے احمدی اور غیرازجماعت بچوں نے مکرم حافظ کرم الٰہی صاحب سے قرآن مجید ناظرہ اور پھر ترجمہ پڑھا۔ مکرم حافظ صاحب نے اپنی…