احمدیت کی برکات
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبرودسمبر2014ء) خاکسار موضع باسو پنوں تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ کا رہنے والا ہے۔ ایک دن ہمارے ٹیوب ویل کے انجن میں خرابی ہو گئی تو مستری نے ایک پرزہ لانے کا کہا تو والد صاحب نے مجھے گوجرانوالہ شہربھیجا تومیں نے چوک گھنٹہ گھر میں لوگوں کا بہت بڑا ہجوم دیکھا جو…
