محترمہ صاحبزادی امۃالرشید بیگم صاحبہ
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 23؍دسمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جنوری 2014ء میں مکرم محمود مجیب اصغرصاحب کے قلم سے محترمہ صاحبزادی امۃالرشید بیگم صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ سیّدنا حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ نے 26؍نومبر 1950ء کو حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ کے مولد و مسکن بھیرہ کا دورہ فرمایا اور وہاں موجود احباب سے…
