مکرم ناصر محمود خان ’شہیدلاہور‘

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍ستمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جنوری2014ء میں مکرمہ س۔متعال صاحبہ اپنے بھائی مکرم ناصر محمود خان ’شہیدلاہور‘ کا ذکرخیر کرتی ہیں۔ اپنے بچپن کی یادوں کو بیان کرتے ہوئے وہ رقمطراز ہیں کہ مَیں اپنے بھائی سے پانچ سال چھوٹی ہونے کے باوجود بھائی کی بڑی بہن لگتی تھی۔ سارے…

چند مشہور مسلمان جغرافیہ دان (2)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍ستمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍دسمبر 2014ء میں چند مشہور مسلمان جغرافیہ دانوں کا تذکرہ شامل اشاعت ہے۔ ٭…البیرونی: ان کا نام ابوریحان محمد بن احمد البیرونی تھا۔ یہ بیرون میں 362ھ میں پیدا ہوئے۔ علم المثلث، ریاضی، جغرافیہ، نجوم، کیمیا اور کئی دیگر علوم میں مہارت حاصل کی۔ انہوں…

مَیں نے پردیس کے کشکول میں جو ڈالا تھا — نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍ستمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍فروری 2014ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی غزل شائع ہوئی ہے جو جناب رام پرشاد بسمل کے ایک شعر پر تظمین ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: مَیں نے پردیس کے کشکول میں جو ڈالا تھا میری آنکھوں کی تجوری میں یہی…

رسول اللہﷺ کا عفوو درگزر

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍ستمبر2024ء) اللہ تعالیٰ اپنے برگزیدہ رسول ﷺ کے اعلیٰ اخلاق کی گواہی دیتے ہوئے فرماتا ہے: تُو (اپنی تعلیم اور عمل میں) نہایت اعلیٰ درجہ کے اخلاق پر قائم ہے۔ (القلم) اللہ تعالیٰ اپنے برگزیدہ رسولﷺ کے اعلیٰ اخلاق کی گواہی دیتے ہوئے فرماتا ہے: تُو (اپنی تعلیم اور…

وہ جو احمدؐ بھی ہے اور محمدؐ بھی ہے — نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍ستمبر2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کا خوبصورت نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نعتیہ کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہ جو احمدؐ بھی ہے اور محمدؐ بھی ہے وہ مؤیَّد بھی ہے اور مؤیِّد بھی ہے وہ جو واحد…

ہر کشفِ با کمال و اَتم آپؐ کے لیے — نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍ستمبر2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 9؍اکتوبر2014ء میں مکرم محمد مقصود احمد منیب صاحب کی درج ذیل نعت شامل اشاعت ہے: ہر کشفِ با کمال و اَتم آپؐ کے لیے دریا ہے ایک قطرے سے کم آپؐ کے لیے سو بار غسل کر کے بھی عرقِ گلاب سے لکھنا سنبھل سنبھل کے قلم…

الفضل اخبار میں غیراحمدی شعراء کا نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍ستمبر2024ء) مولانا دوست محمد شاہد صاحب دنیائے احمدیت کا ترجمان اخبار روزنامہ الفضل اپنے دامن میں ۱۰۰؍ سالہ تاریخ سمیٹے ہوئے ہے اور علاوہ ازیں اس کی ادبی خدمات کے، یہ درخشندہ پہلو آب زر سے لکھے جانے کے لائق ہے کہ اس کی ۱۹۲۹ء سے ۱۹۳۱ء تک کی…

سو سال میں الفضل کی مشکلات اور اس پر بننے والے مقدمات

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍ستمبر2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم حافظ راشد جاوید صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں گذشتہ سو سال میں الفضل کی مشکلات اور اس پر بننے والے مقدمات نیز الفضل کی آزادیٔ صحافت کے لیے خدمات کا ذکر کیا گیا ہے۔…

اخبار الفضل کے بعض بزرگ قلمکار

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم فخرالحق شمس صاحب کے قلم سے اخبار الفضل کے بعض بزرگ قلمکاروں کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ ان میں سے اُن مرحومین کا ذکرخیر درج ذیل ہے جن کا ذکر قبل ازیں الفضل ڈائجسٹ کی زینت…

الفضل کے چند مدیران اور انتظامیہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍اگسست 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم محمد محمود طاہر صاحب نے اپنے مضمون میں اخبار الفضل کے سابقہ و موجودہ مدیران اور انتظامیہ کا تعارف کروایا ہے۔ ان میں سے چند ایسے مرحومین کا ذکرخیر درج ذیل ہے جن کا (الفضل کے حوالے سے) تذکرہ…

الفضل اور قومی شخصیات کے تأثرات

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍اگسست 2024ء) مکرم فخرالحق شمس صاحب کا مرتبہ ایک مضمون خصوصی شمارہ میں شامل اشاعت ہے جس میں الفضل کی سوسالہ خدمات پر مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی معزز قومی شخصیات کے قیمتی تأثرات قلمبند کیے گئے ہیں۔ ان محترم شخصیات کا مختصر تعارف بھی شامل اشاعت…

تحقیق ادیانِ مختلفہ اور الفضل

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں ’’تحقیق ادیانِ مختلفہ اور الفضل‘‘ کے عنوان سے مکرم نصیر احمد انجم صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں الفضل کی سو سالہ تاریخ میں شائع ہونے والے چند قیمتی عالمانہ تحقیقی مضامین کی جھلکیاں شامل…

آنحضورﷺ کی سیرت اور الفضل کا کردار

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں شامل اشاعت مکرم فضیل عیاض احمد صاحب کے مضمون میں آنحضورﷺ کی ناموس کی حفاظت اور آپؐ کی سیرت سے دنیا کو روشناس کروانے میں الفضل اخبار کے کردار کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ جس دَور…

محترمہ سیدہ بشریٰ بیگم صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15؍جولائی 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں محترمہ امۃالکافی صاحبہ نے اپنی والدہ محترمہ سیدہ بشریٰ بیگم صاحبہ بنت حضرت میر محمد اسحاق صاحبؓ اہلیہ مکرم میجر سعید احمد صاحب کی سیرت پر روشنی ڈالی ہے۔ امّی کی شادی 31؍دسمبر 1949ء کو ہوئی۔ 12؍دسمبر کو آپ…

محترمہ سیدہ بشریٰ بیگم صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15؍جولائی 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ نصرت اسلام صاحبہ اپنے مضمون میں محترمہ سیّدہ بشریٰ بیگم صاحبہ کا ذکرخیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ سے میری پہلی ملاقات گرمیوں کی چھٹیوں میں مسجد دارالذکر لاہور میں ہوئی۔ اس وقت میں ایف اے…

محترمہ سیدہ بشریٰ بیگم صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍جولائی 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں محترمہ صالحہ درد صا حبہ کے قلم سے محترمہ سیّدہ بشریٰ بیگم صاحبہ کا مختصر تعارف شامل ہے۔ محترمہ سیدہ بشریٰ بیگم صاحبہ27؍جولائی1922ء کو قادیان میں حضرت امّاں جانؓ کے چھوٹے بھائی حضرت میر محمد اسحٰق صاحبؓ کے…

وہ جو دل میں رہتی ہیں

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍جولائی 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرمہ امۃالشافی شائستہ صاحبہ نے اپنے ذاتی مشاہدات کے حوالے سے حضرت سیّدہ چھوٹی آپا کی سیرت پر روشنی ڈالی ہے۔ 3؍نومبر 1999ء کو حضرت چھوٹی آپا کی وفات ہوئی۔ آپ نماز، روزہ اور…

حضرت سیدہ مریم بیگم صاحبہؓ (اُمّ طاہر)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم جولائی 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ شفیقہ ندیم صاحبہ اور مکرمہ سمیرا کوثر صاحبہ نے حضرت سیّدہ اُمّ طاہر صاحبہؓ کی سیرت کو حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے ارشادات کی روشنی میں بیان کیا ہے۔ حضرت سیدہ مریم بیگم صاحبہؓ کے والد حضرت ڈاکٹر…

خداداری۔ چہ غم داری، خداداری۔ چہ غم داری … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم جولائی 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل صاحبؓ کا دعائیہ منظوم کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: وہی ربّ ہے ہمیشہ سے وہی ہم سب کا مالک ہے وہی ہم سب کا محسن ہے…

حضرت میر ناصر نواب صاحبؓ کا اندازِ نصیحت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم جولائی 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالقیوم ناصرہ صاحبہ نے حضرت میر ناصر نواب صاحبؓ کے اندازِ نصیحت کو بیان کیا ہے۔ حضرت سید میر ناصر نواب صاحبؓ حضرت امّاں جانؓ کے والد بزرگوار تھے اور حضرت مصلح موعودؓ کے نانا ہونے…

حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جون 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ عابدہ بشریٰ صاحبہ نے اپنے مضمون میں اپنے اور اپنی والدہ کے مشاہدات کے حوالے سے حضرت سیّدہ چھوٹی آپا صاحبہ کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میری نانی محترمہ صوبہ بی بی صاحبہ…

امرود

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جون 2024ء) امرود اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کا شاہکار ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ23؍جنوری 2014ء میں امرود کی افادیت کے بارے میں (ماہنامہ مسلمہ سے منقول)مکرم نذیر احمد صاحب کا معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ امرود دو قسم کا ہوتا ہے: ایک اندر سے سفید، دوسرا سرخ۔ سرخ امرود…

جب لوگ تمازت کے سزاوار ہوئے تھے… نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جون 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 29؍مئی 2014ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: جب لوگ تمازت کے سزاوار ہوئے تھے ہم اُن کے لیے سایۂ دیوار ہوئے تھے وہ جن کو محبت کا سلیقہ نہیں آیا کب دل…

عمرخیام کی فارسی رباعیات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 16؍جنوری 1999ء میں مکرم یعقوب امجد صاحب کے قلم سے عمرخیام کی فارسی رباعیات کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ عمرخیام کا مقام مختلف علوم کے اعتبار سے نہایت بلند ہے لیکن فارسی ادب میں انہیں ایک رباعی گو کی حیثیت سے شہرت حاصل ہوئی۔ یورپ کی متعدد علمی زبانوں میں…

حضرت امّاں جان رضی اللہ تعالیٰ عنہا

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍جون 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ ریحانہ گل صاحبہ نے حضرت امّاں جانؓ کے حوالے سے اپنی یادیں قلمبند کی ہیں۔ حضرت امّاں جانؓ یہ دعا کیا کرتی تھیں کہ ’’اے خدا مجھے شوہر کا غم نہ دکھانامجھے ان سے پہلے اٹھا لینا۔‘‘ شوہر…

حضرت امّاں جانؓ کی محبت وشفقت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍جون 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ لبنیٰ مبشر صاحبہ اور مکرمہ شازیہ مبشر صاحبہ نے اپنے مضمون میں بیان کیا ہے کہ ہماری نانی جان مکرمہ شریفہ بیگم صاحبہ حضرت امّاں جانؓ سے وابستہ چند یادیں ہمیں بتاتی ہیں کہ کس طرح آپؓ نے…