روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ21؍جنوری2014ء میں مکرمہ آمنہ بی بی (امۃالرشید) صاحبہ کا ذکرخیر مکرم حکیم منور احمد عزیز صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپ رقمطراز ہیں کہ ہماری والدہ محترمہ بخت بی بی صاحبہ بنت حضرت میاں کرم دین صاحبؓ نے بچوں میں احمدیت کی محبت اور اخلاق کی ترویج کی انتہائی کوشش کی۔ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل … اپریل 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جنوری 2014ء میں مکرم ڈاکٹر لطیف احمد قریشی صاحب کے قلم سےایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں وہ زندگی وقف کرنے کے بعد ربوہ میں گزارے ہوئے اپنے شب و روز نہایت خوبصورتی سے بیان کرتے ہیں۔ آپ رقمطراز ہیں کہ خاکسار نے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل … اپریل 2025ء) محترم حافظ عبدالکریم صاحب آف خوشاب کا ذکرخیر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جنوری 2014ء میں مکرم راناعبدالرزاق خان صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے اشتہارات خوشاب پہنچے تو کئی بزرگان نے احمدیت قبول کرلی جن میں سے حضرت مولوی فضل الدین […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اپریل 2025ء) حضرت قاضی سیّد غلام شاہ صاحبؓ آف بھیرہ کا مختصر ذکرخیر مکرم ڈاکٹر ر۔ب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 15؍جنوری2014ء میں شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیّدغلام شاہ صاحبؓ گھوڑوں کے تاجر تھے اور کھڑے ہوئے گھوڑے کو دیکھ کر اُس کی ذات اور صفات کے بارے میں […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اپریل 2025ء) بابا دوالمی اپنے دو بھائیوں کے ہمراہ سلطان محمدغوری کے زمانہ میں دوالمیال آئے تھے اور اُن کی آل کی نسبت سے یہ علاقہ دوالمیال کہلایا۔ دو قریبی گاؤں تترال اور وعولہ اُن کے دو بھائیوں نے آباد کیے تھے۔ بابا دوالمی کا شجرۂ نسب حضرت علیؓ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اپریل 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍فروری 2014ء میں مکرمہ الف ریحان صاحبہ نے اپنی ساس محترمہ امۃالرشید شوکت صاحبہ کا مختصر ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ مَیں اپنی شادی کے بعد چار سال ان کے ساتھ رہی لیکن محبت بھری یادیں بہت گہری اور خوبصورت […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اپریل اور 19 مئی 2025ء) دنیائے کرکٹ کے چند عظیم آل راؤنڈرز کا تذکرہ مکرم عبدالحلیم سحر صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍مارچ2014ء میں شامل اشاعت ہے۔ ٭…ویسٹ انڈیز کے سر گیری سوبرز کو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا عظیم ترین کھلاڑی تسلیم کیا جاتا ہے۔ آپ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اپریل 2025ء) مکرم ڈاکٹر مہدی علی قمر شہید کی یاد میں روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جون 2014ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ماہرِ علمِ طبابت ڈاکٹر مہدی علی پی گیا جامِ شہادت ڈاکٹر مہدی علی خدمتِ انسانیت تھا جس […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 7؍اپریل 2025ء) مکرم مولانا عطاءالمجیب راشد صاحب کا ایک مضمون مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جولائی و اگست 2014ء میں شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے والد محترم، خالد احمدیت حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری کے حوالے سے اپنی چند یادیں قلمبند کی ہیں۔ حضرت مولوی صاحبؒ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 24؍مارچ، یوم پاکستان 2025ء) پاکستان کی تخلیق کے حوالے سے حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کی ایک گرانقدر خدمت کا تذکرہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جنوری2014ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کے ایک مضمون میں کیا گیا ہے۔ یہ مضمون دراصل ڈاکٹر اشتیاق احمد صاحب کے ایک مضمون […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 24؍مارچ، یوم پاکستان 2025ء) اخبار ’’فرائیڈے ٹائمز‘‘ 20؍ستمبر تا 8؍نومبر میں جناب اشتیاق احمد کے شائع شدہ مضمون کی قسط پنجم میں حضرت چودھری سرمحمد ظفراللہ خان صاحبؓ کے تاریخی اہمیت کے حامل نوٹ کے بارے میں بعض تحفّظات کا اظہار کیا گیا ہے جن کا جواب مکرم مرزا خلیل احمد […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 24؍مارچ، یوم پاکستان 2025ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 13؍اگست 2014ء کی زینت محترم ثاقب زیروی صاحب کی اپنے پاک وطن کے حوالے سے کہی جانے والی ایک نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اے وطن جب بھی تجھے میری ضرورت ہوگی میری ہر سانس تحفّظ کی ضمانت ہوگی مَیں کہ اِک راندۂ درگاہ ترا […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 22؍مارچ 2025ء مسیح موعود نمبر2025ء) حضرت اقدس مسیح موعودؑ کے اندازِ فکر کے حوالے سے چند پُرحکمت اور پاکیزہ نصائح پر مبنی مکرم پروفیسر محمداسلم سجاد صاحب کا مرتّب کردہ ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍نومبر2014ء میں شاملِ اشاعت ہے۔ ٭…حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے عہد میں […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 22؍مارچ 2025ء مسیح موعود نمبر2025ء) روزنامہ ‘‘الفضل’’ ربوہ 21؍مارچ2014ء میں شائع ہونے والی محترم ظفرمحمد ظفر صاحب کی ایک خوبصورت طویل نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے مقدّس سرزمیں اے قادیاں اے زمینِ محترم دارالاماں اے پیارے ہم غریبوں کے وطن اے ہماری جان کی روحِ رواں اے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 17؍مارچ 2025ء) حضرت صاحبزادہ حکیم خواجہ کرم داد خان صاحبؓ آف چنگابنگیال ضلع راولپنڈی ایک راجپوت خاندان میں قریباً 1835ء میں پیدا ہوئے۔ آپؓ بڑی قدآور شخصیت کے مالک تھے۔حکمت میں آپؓ کو حضرت مولانا حکیم نورالدین صاحبؓ (خلیفۃالمسیح الاول) کا شاگرد ہونے کا اعزاز حاصل تھا اور کافی عرصہ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 10؍مارچ 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 2014ء میں مکرم نصیر احمد کھرل صاحب کے قلم سے مکرم چودھری عتیق احمد صاحب (قائد مجلس خدام الاحمدیہ ضلع بدین)کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جو 17 دسمبر 2013ء کو صرف 38 سال کی عمر میں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 10؍مارچ 2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ نصیرہ خانم صاحبہ نے ایک مضمون میں اپنے مشاہدات کے حوالے سے محترمہ صاحبزادی امۃالباسط صاحبہ کی سیرت اختصار سے رقم کی ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ بچپن میں امی کے ساتھ آپ کے گھر ملنے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 10؍مارچ 2025ء) مکرم ڈاکٹر مہدی علی صاحب شہید کی یاد میں روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جون 2014ء میں مکرم حافظ فضل الرحمٰن بشیر صاحب کی ایک طویل نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دکھ درد کے ماروں کا مسیحا بن کر تُو شہر میں اُترا […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 10؍مارچ 2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ منصورہ ندیم صاحبہ اپنے ایک مختصر مضمون میں چند خواتین مبارکہ کے حوالے سے ذاتی یادیں بیان کرتی ہیں۔ آپ رقمطراز ہیں کہ ایک دن مَیں حضرت سیّدہ امۃالحفیظ بیگم صاحبہؓ کے گھر گئی تو آپؓ ناسازیٔ طبع […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 3؍مارچ 2025ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 16؍جولائی2014ء میں مکرم عطاءالمجیب راشد صاحب کی نظم بعنوان ’’قرآن کریم‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رفیق کوئی نہیں ہے کتاب سے بہتر کوئی کتاب نہیں الکتاب سے بہتر سدا بہار ہے اس گلستاں کا ہر غنچہ ہر ایک لفظ ہے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 24؍فروری 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 2014ء میں استاذی المکرم احمد علی صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں سرگودھا کے علاقے سے تعلق رکھنے والے چند نامور خدام دین کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ ٭…حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے امام مہدی اور […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 24؍فروری 2025ء) حضرت سیّدہ مہر آپا صاحبہ کے بارے میں ایک مضمون (مطبوعہ رسالہ ’’خدیجہ‘‘ 2013ء) کا خلاصہ اخبار ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 16؍دسمبر2024ء کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں شائع ہوا تھا جس میں حضرت سیّدہ مہر آپا صاحبہ کے حوالے سے بیان کیا گیا تھا کہ اُن کے دادا بزرگوار حضرت ڈاکٹر […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، مصلح موعود نمبر 20؍فروری 2025ء) سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں روزنامہ ‘‘الفضل’’ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں چند شعراء کے خوبصورت کلام سے ایک انتخاب شامل ہے۔ اس گلدستے میں سے چند منتخب نمونے ذیل میں ہدیۂ قارئین ہیں۔ ٭…حضرت مولانا غلام رسول صاحب راجیکیؓ کے کلام میں سے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17؍فروری2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے 2013ء نمبر1 میں محترمہ امۃالودود ندرت صاحبہ نے اپنی والدہ محترمہ صاحبزادی امۃالباسط بیگم صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ صاحبزادی امۃالقیوم بیگم صاحبہ نے حضرت اماں جانؓ کی سیرت کے حوالے سے لکھے ہوئے اپنے ایک مضمون میں دہلی کے سفر […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10؍فروری2025ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 14؍فروری 2014ء میں مکرم ڈاکٹر لطیف احمد قریشی صاحب کے قلم سے محترم ڈاکٹر صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب کی فضل عمر ہسپتال ربوہ کے لیے چند خدمات کا تذکرہ شامل اشاعت ہے۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے ایک فارسی شعر میں بیان فرمایا ہے کہ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10؍فروری2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے 2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالنصیر نُور صاحبہ نےحضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ اور حضرت بی بی امۃالباسط بیگم صاحبہ کے بارے میں اپنی والدہ محترمہ امۃالحفیظ صاحبہ (بیگم مکرم ڈاکٹر انعام الرحمٰن صاحب شہید سکھر) کی بیان کردہ چند خوبصورت یادیں تحریر […]