حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جون 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ عابدہ بشریٰ صاحبہ نے اپنے مضمون میں اپنے اور اپنی والدہ کے مشاہدات کے حوالے سے حضرت سیّدہ چھوٹی آپا صاحبہ کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میری نانی محترمہ صوبہ بی بی صاحبہ…
