محترم چودھری عتیق احمد صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 10؍مارچ 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 2014ء میں مکرم نصیر احمد کھرل صاحب کے قلم سے مکرم چودھری عتیق احمد صاحب (قائد مجلس خدام الاحمدیہ ضلع بدین)کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جو 17 دسمبر 2013ء کو صرف 38 سال کی عمر میں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال…

محترمہ صاحبزادی امۃالباسط صاحبہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 10؍مارچ 2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ نصیرہ خانم صاحبہ نے ایک مضمون میں اپنے مشاہدات کے حوالے سے محترمہ صاحبزادی امۃالباسط صاحبہ کی سیرت اختصار سے رقم کی ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ بچپن میں امی کے ساتھ آپ کے گھر ملنے…

دکھ درد کے ماروں کا مسیحا بن کر— نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 10؍مارچ 2025ء) مکرم ڈاکٹر مہدی علی صاحب شہید کی یاد میں روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جون 2014ء میں مکرم حافظ فضل الرحمٰن بشیر صاحب کی ایک طویل نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دکھ درد کے ماروں کا مسیحا بن کر تُو شہر میں اُترا…

چند اَن مٹ یادیں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 10؍مارچ 2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ منصورہ ندیم صاحبہ اپنے ایک مختصر مضمون میں چند خواتین مبارکہ کے حوالے سے ذاتی یادیں بیان کرتی ہیں۔ آپ رقمطراز ہیں کہ ایک دن مَیں حضرت سیّدہ امۃالحفیظ بیگم صاحبہؓ کے گھر گئی تو آپؓ ناسازیٔ طبع…

رفیق کوئی نہیں ہے کتاب سے بہتر … نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 3؍مارچ 2025ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 16؍جولائی2014ء میں مکرم عطاءالمجیب راشد صاحب کی نظم بعنوان ’’قرآن کریم‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رفیق کوئی نہیں ہے کتاب سے بہتر کوئی کتاب نہیں الکتاب سے بہتر سدا بہار ہے اس گلستاں کا ہر غنچہ ہر ایک لفظ ہے…

ایک مردم خیز خطۂ زمین ’’سرگودھا‘‘

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 24؍فروری 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 2014ء میں استاذی المکرم احمد علی صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں سرگودھا کے علاقے سے تعلق رکھنے والے چند نامور خدام دین کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ ٭…حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے امام مہدی اور…

’’لوٹے والا واقعہ‘‘ ۔ ضروری تصحیح

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 24؍فروری 2025ء) حضرت سیّدہ مہر آپا صاحبہ کے بارے میں ایک مضمون (مطبوعہ رسالہ ’’خدیجہ‘‘ 2013ء) کا خلاصہ اخبار ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 16؍دسمبر2024ء کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں شائع ہوا تھا جس میں حضرت سیّدہ مہر آپا صاحبہ کے حوالے سے بیان کیا گیا تھا کہ اُن کے دادا بزرگوار حضرت ڈاکٹر…

اے فضل عمر تیرے اوصاف کریمانہ — منظوم کلام

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، مصلح موعود نمبر 20؍فروری 2025ء) سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں روزنامہ ‘‘الفضل’’ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں چند شعراء کے خوبصورت کلام سے ایک انتخاب شامل ہے۔ اس گلدستے میں سے چند منتخب نمونے ذیل میں ہدیۂ قارئین ہیں۔ ٭…حضرت مولانا غلام رسول صاحب راجیکیؓ کے کلام میں سے…

محترمہ صاحبزادی امۃالباسط بیگم صاحبہ اہلیہ محترم میر داؤد احمد صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17؍فروری2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے 2013ء نمبر1 میں محترمہ امۃالودود ندرت صاحبہ نے اپنی والدہ محترمہ صاحبزادی امۃالباسط بیگم صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ صاحبزادی امۃالقیوم بیگم صاحبہ نے حضرت اماں جانؓ کی سیرت کے حوالے سے لکھے ہوئے اپنے ایک مضمون میں دہلی کے سفر…

محترم ڈاکٹر صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10؍فروری2025ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 14؍فروری 2014ء میں مکرم ڈاکٹر لطیف احمد قریشی صاحب کے قلم سے محترم ڈاکٹر صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب کی فضل عمر ہسپتال ربوہ کے لیے چند خدمات کا تذکرہ شامل اشاعت ہے۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے ایک فارسی شعر میں بیان فرمایا ہے کہ…

دو عظیم المرتبت وجود

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10؍فروری2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے 2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالنصیر نُور صاحبہ نےحضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ اور حضرت بی بی امۃالباسط بیگم صاحبہ کے بارے میں اپنی والدہ محترمہ امۃالحفیظ صاحبہ (بیگم مکرم ڈاکٹر انعام الرحمٰن صاحب شہید سکھر) کی بیان کردہ چند خوبصورت یادیں تحریر…

ماحول ہے ہراساں یہ دَور نکتہ چیں ہے — نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10؍فروری2025ء) محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس بیگم صاحبہ کی ایک نظم روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اکتوبر 2014ء میں شامل اشاعت ہے۔ اس پُرلطف طویل دعائیہ نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ماحول ہے ہراساں یہ دَور نکتہ چیں ہے ہر دل میں ہے تکدّر ، آلودہ ہر جبیں ہے ناپختہ ہر عمل…

محترم مرزا غلام قادر شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3؍فروری2025ء) یہ تاج غلام قادر کے سر پر رکھ دو (ملفوظات جلد 5صفحہ159،158۔ایڈیشن1988ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے 2013ء نمبر1 میں مکرمہ نادرہ یاسمین رامہ صاحبہ کے قلم سے محترم مرزا غلام قادر شہید کا تفصیلی ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ 14؍اپریل 1999ء کو چار بدباطن دہشتگردوں نے شہید…

عشّاق دیتے آئے ہیں ہنس کر وفا میں خون . نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3؍فروری2025ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 17؍ستمبر2014ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کی شہدائے احمدیت کے حوالے سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: عشّاق دیتے آئے ہیں ہنس کر وفا میں خون کابل میں ہو کہ ربوہ میں یا کربلا میں خون ہو انڈونیشیا میں ، یا…

پرندوں کا بادشاہ … عقاب (Eagle)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3؍فروری2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍دسمبر 2014ء میں شامل اشاعت ایک مضمون کے مطابق عقاب آج بھی دنیا کے 25ممالک کا قومی نشان ہے لیکن قریباً 4 ہزار سال سے شاہی و جنگی نشان رہا ہے۔ یونان اور روم میں ہزاروں برس پرانے کھنڈرات، تمغوں اور سکّوں پر بھی اس کی…

حضرت سیدہ نواب امۃالحفیظ بیگم صاحبہؓ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 27؍جنوری2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالمجید احمد لطیف صاحبہ کا ایک مضمون (ترجمہ:مکرمہ شگفتہ احمد صاحبہ) شامل اشاعت ہے جو یورپ کی تاریخ احمدیت کی ایک انمول جھلکی بھی پیش کررہا ہے۔ مکرمہ امۃالمجید احمد لطیف صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ مَیں جرمنی کے پہلے…

یادوں کی برکھا رُت

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 27؍جنوری2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ مریم کنیز نوید صاحبہ کے قلم سے ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں وہ خاندانِ حضرت اقدسؑ کی چند بزرگ خواتین کا ذکرخیر کرتی ہیں۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ ربوہ میں منعقد ہونے والے روحانی اجتماعات میں خاندان…

حضرت (چھوٹی آپا) سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 20؍جنوری2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے 2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالوحید خان صاحبہ کے قلم سے حضرت سیّدہ مریم صدیقہ صاحبہ (المعروف چھوٹی آپا) کا ذکرخیر ذاتی مشاہدات کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ حضرت چھوٹی آپا جان صاحبہ کو اپنی زیرنگرانی خدمتِ دین…

حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 20؍جنوری2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ رشیدہ سلیمان راجہ صاحبہ نے اپنے مختصر مضمون میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کا ذکرخیر کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ میری والدہ کے ذریعے مجھے اور ہماری بعض رشتہ دار خواتین کو حضرت سیّدہ ناصرہ بیگم صاحبہ…

محترمہ صاحبزادی امۃالقیوم صاحبہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 20؍جنوری2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں محترمہ صاحبزادی امۃالقیوم صاحبہ کا ذکرخیر مکرم مرزا ظاہر مصطفیٰ احمد صاحب کے قلم سے شامل ہے۔ اس مضمون کا ترجمہ مکرمہ شگفتہ احمد صاحبہ نے پیش کیا ہے۔ حضرت صاحبزادی امۃالقیوم صاحبہؒ اہلیہ محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب…

چند مشہور مسلمان جغرافیہ دان (نمبر4)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 20؍جنوری2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍دسمبر 2014ء میں چند مشہور مسلمان جغرافیہ دانوں کا تذکرہ شامل اشاعت ہے۔ ٭…ابن بطوطہ : 1304ء میں مراکش کے شہر طنجہ میں پیدا ہونے والے معروف سیاح، مؤرخ اور جغرافیہ دان ابوعبداللہ محمد ابن بطوطہ کا انتقال 1378ء میں ہوا۔ انہوں نے جزائر شرق الہند…

سنا ہے اس کو جو دیکھیں تو مر کے دیکھتے ہیں … نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 20؍جنوری2025ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مئی2014ء کی زینت مکرم ابن آدم صاحب کی غزل میں سے انتخاب پیش ہے جو جناب احمد فراز کی ایک غزل کی زمین میں کہی گئی ہے: سنا ہے اس کو جو دیکھیں تو مر کے دیکھتے ہیں وہ کوئی بُت ہے جسے آنکھ بھر کے دیکھتے…

اظہار عقیدت

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 13؍جنوری2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں محترمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ نے اپنے ایک مضمون میں ذاتی مشاہدات کے حوالے سے خلفائے کرام اور خاندانِ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعض بزرگ خواتین کی سیرت اختصار سے بیان فرمائی ہے۔ آپ بیان کرتی ہیں کہ حضرت…

حضرت صاحبزادی سیّدہ ناصرہ بیگم صاحبہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 13؍جنوری2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ عابدہ خان صاحبہ نے اپنے مضمون میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ آپ کی یاد آتے ہی دل میں ایک خوبصورت نفیس سے وجود کا احساس ہوتا ہے۔ حالانکہ بچپن کا…

میری سادگی دیکھ کیا چاہتی ہوں — نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 13؍جنوری2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں حضرت صاحبزادی سیدہ ناصرہ بیگم صاحبہ کا درج ذیل منظوم کلام شامل اشاعت ہے: میری سادگی دیکھ کیا چاہتی ہوں تجھی سے تجھے مانگنا چاہتی ہوں چھپاؤں مَیں کیوں راز الفت کا اپنی مَیں بابِ محبت کھلا چاہتی ہوں میرے سازِ…

حضرت مولانا ظفر محمد ظفر صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 6؍جنوری2025ء) حضرت مولانا ظفر محمد ظفرصاحب کے بارے میں ذاتی مشاہدات پر مبنی ایک دلچسپ مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27جنوری 2014ء میں آپ کے شاگرد مکرم محمد نواز مومن صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ ٭…ڈاکٹر غلام جیلانی برق نے ’’حرف محرمانہ‘‘ کے نام سے ایک کتاب جماعت کے…