سیرۃالنبیﷺ کے پُراثر واقعات
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم ستمبر2025ء) حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کا آنحضورﷺ کی حیات طیبہ سے متعلق ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اپریل2014ء میں شامل اشاعت ہے۔ ٭…آنحضرتﷺ نے حضرت عائشہؓ سے ایک دن فرمایا کہ مَیں نے تمہارے نکاح سے پہلے تمہیں دو دفعہ خواب میں دیکھا۔ ایک دفعہ تو یوں…