Tuesday, 17th November, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 02؍اکتوبر 2026ء الفضل ڈائجسٹ محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 02؍اکتوبر 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

خدا کے پیار کی حسین داستان تیرے لئے – نعتیہ کلام

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2012ء میں محترمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خدا کے پیار کی حسین داستان تیرے لئے تیرے لئے ہے یہ زمین آسمان تیرے لئے میری بساط کیا کہ آج ایک نعت کہہ سکوں! تمہارے حسن و […]

امریکہ کا مجسمۂ آزادی (Statue of Liberty)

دنیا کا سب سے بڑا مجسمہ جو امریکہ کی آزادی اور جمہوریت کی علامت ہے یعنی مجسمہ آزادی (Statue of Liberty) جزیرہ بڈلوئی میں نصب ہے۔ روزنامہ الفضل ربوہ 14اپریل 2012ء میں اس مجسمہ کا مختصر تعارف شامل اشاعت ہے۔ ا مریکہ نے فرانسیسیوں کی مدد سے برطانیہ کے چنگل سے 4جولائی 1776ء کو آزادی […]

وقت کے ساگر میں ہوتا کیا سے کیا دیکھا کئے – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2012ء میں مکرم منور احمد کنڈے صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ یہ مختصر نظم ہدیۂ قارئین ہے: وقت کے ساگر میں ہوتا کیا سے کیا دیکھا کئے ناؤ اپنی ڈوبتی تھی ناخدا دیکھا کئے ہم چلے اپنے وطن کو جذبۂ الفت کے ساتھ اور وہاں پر نفرتوں […]

اے ابنِ مسیح تجھ پہ مری جان فِدا ہو – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ فروری 2012ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے ابنِ مسیح تجھ پہ مری جان فِدا ہو ہر دَور میں حامی ترا خود آپ خدا ہو کچھ کہنے کو منہ کھولوں تو […]

محترمہ رشیدہ تسنیم خان صاحبہ

روزنامہ الفضل ربوہ 7مارچ 2012ء میں مکرم پروفیسر محمد شریف خان صاحب کے قلم سے اُن کی اہلیہ محترمہ رشیدہ تسنیم صاحبہ کا تفصیلی ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترمہ رشیدہ تسنیم صاحبہ ضلع سیالکوٹ کے گاؤں بڈھے گورا ئے میں 1937ء میں پیدا ہوئیں۔ نصرت گرلز پرائمری سکول قادیان کی طالبہ تھیں کہ پارٹیشن ہوگئی۔ […]

محمودؔ کا کمالِ سیاست یہی تو ہے – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ فروری 2012ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں کہی گئی محترم حسن رہتاسی صاحب مرحوم کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ محترم رہتاسی صاحب 10؍مارچ 1951ء کو وفات پاگئے تھے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: کل مجھ سے ایک لیڈرِ احرار نے کہاآساں نہیں ہے فتح تو دُشوار بھی […]

عکسِ خورشید لئے پھر سے زمانے آئے – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری 2012ء میں شامل اشاعت مکرم انصر رضا صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب پیش ہے: عکسِ خورشید لئے پھر سے زمانے آئے ظُلمتیں دُور ہوئیں دَور پرانے آئے تھا جنہیں زُعم کہ ہستی کو مٹادیں گے مری مِٹ گئے خود کہ جو تھے مجھ کو مٹانے آئے وہ جنہیں […]

دن بھر دین کی خدمت ہے اور رات کو آہیں نالے ہیں – ربوہ کی یاد میں نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ فروری 2012ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو ربوہ کی یاد میں کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دن بھر دین کی خدمت ہے اور رات کو آہیں نالے ہیں یہ نگری عاشق لوگوں کی یاں طَور طریق نرالے ہیں […]

تین افغان شہداء : محترم مولوی عبدالحلیم صاحب- محترم قاری نورعلی صاحب- محترم ولی داد خان صاحب

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 2011ء میں مکرم عمار احمد پراچہ صاحب کے قلم سے تین افغان شہدائے احمدیت کا تذکرہ شامل اشاعت ہے۔ 5؍فروری 1925ء کو دو احمدیوں محترم مولوی عبدالحلیم صاحب آف چراسہ اور محترم قاری نور علی صاحب ساکن کابل کو امیر امان اللہ خان کی حکومت نے سنگسار کرکے شہید کردیا۔ جب یہ […]

کہتے ہو داستانِ وفا کو رقم کروں – شہدائے احمدیت کے حوالہ سے نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 جولائی 2012ء میں شہدائے احمدیت کے حوالہ سے مکرم فاروق محمود صاحب کی ایک خوبصورت نظم شامل اشاعت ہے۔ اس طویل نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کہتے ہو داستانِ وفا کو رقم کروں یعنی مَیں جوشِ اشک کو شعروں سے کم کروں شہداء کے واقعات، سپردِ قلم کروں قربانیوں کے […]

جس کا ہر روز رہا فضل کی برسات سے پُر – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25 مئی 2013ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی تھی جس میں خلافتِ خامسہ کے عظیم الشّان دَور کی پہلی بابرکت دہائی مکمل ہونے پر اظہارِ جذبات کیا گیا تھا۔ اس خوبصورت نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جس کا ہر روز رہا فضل کی برسات سے […]

ہم مصطفی ؐ کی رہ میں آنکھیں بچھا رہے ہیں – نظم

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اگست 2012ء میں مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’نالۂ جدید‘‘ شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہم مصطفی ؐ کی رہ میں آنکھیں بچھا رہے ہیں کیوں ہم کو زُہد والے آنکھیں دکھا رہے ہیں پُرخار کس قدر ہے عشق و وفا کا رستہ دل […]

بانی پاکستان محمد علی جناح اور احمدی

بانی پاکستان محمد علی جناح ایک سچے، دیانت دار اور مخلص انسان تھے جن کی کامیاب قیادت اور آئینی جدوجہد سے مسلمانوں کی ریاست کا قیام ممکن ہوا۔ اس جدوجہد میں گو ہندوستان کی بیشتر مسلم تنظیمیں (ازقسم علمائے دیوبند، جمعیت علمائے ہند، جماعت اسلامی، مجلس احرار، خاکسار تحریک) نے ان کی بھرپور مخالفت کی […]

خدا کا ظاہر جلال ہوگا – نظم

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں مکرم سیّد محمود احمد شاہ صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خدا کا ظاہر جلال ہوگا تو جینا اُس دن محال ہوگا زمیں بھی ایسی زمیں نہ ہوگی پَشَمْ کی مانند جبال ہوگا جو ہم پہ قدغَن لگا رہے ہو تمہی […]

جس کی فطرت نیک ہے وہ آئے گا انجام کار

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جنوری 2011ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں دو ایسے افراد کے قبولیتِ ایمان کی داستان بیان کی گئی ہے جو انبیاء کے خون کے پیاسے تھے لیکن پھر جاں نثار بن گئے۔ غزوۂ حنین میں شیبہ نامی ایک شخص مسلمانوں کی طرف سے اس […]

زمین جب بھی ہوئی کربلا ہمارے لیے – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مارچ 2011ء میں مکرم عبیداللہ علیم صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے ۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: زمین جب بھی ہوئی کربلا ہمارے لیے تو آسمان سے اُترا خُدا ہمارے لیے اُنہیں غرور کہ رکھتے ہیں طاقت و کثرت ہمیں یہ ناز بہت ہے خُدا ہمارے لیے […]

مرد اور عورت کی حسیات میں فرق کی وجہ – جدید تحقیق کی روشنی میں

(ناصر محمود پاشا) قبل ازیں یونیورسٹی کالج آف لندن میں مکمل کی جانے والی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا تھا کہ قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں میں جسمانی درد کو محسوس کرنے کی حس کم ہوتی ہے اور اسی وجہ سے ایسے بچے، ادھیڑ عمر میں پہنچنے کے بعد، جسم کو سردی […]

شریانوں کی تنگی دور کرنے والی غذائیں – جدید تحقیق کی روشنی میں

شریانوں کی تنگی دور کرنے والی غذائیں – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ‌سلطان محمود) دل و دماغ اور دیگر اعضاء کے پیدا ہونے والے مسائل سے نبٹنے کے لئے تو ہم براہ راست کارروائی کرتے ہیں اور علاج شروع کردیتے ہیں لیکن دراصل اعضائے رئیسہ سے تعلق رکھنے والے اکثر طبی مسائل پیدا ہونے […]

دماغی صحت بڑھانے کے طریقے – جدید تحقیق کی روشنی میں

دماغی صحت بڑھانے کے طریقے – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ‌سلطان محمود ٭ طبی ماہرین نے اپنی ایک رپورٹ میں اس نظریے کو ردّ کیا ہے کہ ذہانت دماغ کے ایک مخصوص حصے میں واقع ہوتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عقل و دانش دماغ کے کسی ایک حصے میں واقع نہیں ہوتی […]

ذہنی دباؤ میں کمی کے طریقے – جدید تحقیق کی روشنی میں

ذہنی دباؤ میں کمی کے طریقے – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ذہنی دباؤ آج کی زندگی کا جزولاینفک ہے- دراصل غصہ اور اداسی کی کیفیت بھی ذہنی دباؤ کے نتیجہ میں ہی پیدا ہوتی ہے- اسی سے اعصابی مسائل بھی جنم لیتے ہیں جو دل اور دماغ کو شدید متاثر کرسکتے […]

فلو اور کھانسی – جدید تحقیق کی روشنی میں

فلو اور کھانسی – جدید تحقیق کی روشنی میں (اطہر ملک) فلو اور کھانسی کے جراثیم کا بنیادی تعلق پھیپھڑوں میں سوزش کے ساتھ ہے اس لئے پہلی رپورٹ اس سوزش کے علاج کے حوالہ سے پیش ہے جبکہ دیگر دو رپورٹس فلو اور کھانسی کے حوالہ سے ہیں: ٭ برطانیہ کی یونیورسٹی آف ساؤتھ […]

نئی ایجادات کے خطرات – جدید تحقیق کی روشنی میں

نئی ایجادات کے خطرات – جدید تحقیق کی روشنی میں (اطہر ملک) عام طور پر جتنی بھی نئی ایجادات انسانیت کو آرام پہنچانے کی خاطر مارکیٹ میں‌پیش کی جارہی ہیں ان کے سائیڈ ایفیکٹس بھی دیکھنے میں آرہے ہیں- اس لئے بہتر یہی ہے کہ غیرضروری طور پر ان کے استعمال سے بچا جائے نیز […]

خون میں شکر کی مقدار میں اضافہ اور اس سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں

خون میں شکر کی مقدار میں اضافہ اور اس سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ٭ طبی ماہرین نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ نشاستہ دار غذاؤں کے استعمال سے خون میں شکر کی مقدار میں اضافہ ہوجاتا ہے جو خون کو گاڑھا کر کے عارضۂ قلب کے امکانات […]

چند نفسیاتی مسائل اور ان کی حقیقت – جدید تحقیق کی روشنی میں

چند نفسیاتی مسائل اور ان کی حقیقت – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ طبی ماہرین نے اپنی ایک رپورٹ میں زیادہ کھانے کی بیماری کے علاج کے لئے جسمانی کی بجائے ذہنی طریقۂ علاج زیادہ مؤثر قرار دیا ہے کیونکہ ماہرین کے مطابق زیادہ کھانے کا مرض جسمانی نہیں بلکہ ذہنی […]

موٹاپے کے مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں

موٹاپے کے مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں (اطہر ملک) ٭ وزن کم کرنے کے حوالے سے اٹلی کے ماہرین کی یہ تحقیق ہے کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کو وزن کم کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے کیونکہ کاربن ڈائی آکسائیڈ جسم کے خُلیات میں جذب ہوکر چکنائی کو پگھلادیتی ہے جس […]

بچوں سے متعلق عجائبات – جدید تحقیق کی روشنی میں

بچوں سے متعلق عجائبات – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ٭ ایک تحقیق کے بعد ماہرین نفسیات نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ بچوں پر حد سے زیادہ پابندیاں عائد کرنا اُنہیں ’’غبی ‘‘ بنا سکتا ہے۔ اور جو والدین اپنے بچوں پر پابندیاں کم لگاتے ہیں وہ بچے ذہنی اور […]